🚨🚨 بریکینگ نیوز : سینئر صحافی اسداللہ خان کی بڑی, ایک بار خان کو منانے کی کوششیں تیز ۔!!!🔥🔥🔥🛑
میری اطلاعات کیمطابق, دو شخصیات کو کہا گیا ہے کہ آپ عمران خان کو منائیں ۔ اُنہیں کہا گیا کہ آپ عمران خان سے کہیں کہ ہماری بات مان جائیں, ضد نہ کریں ۔ شفاء چلے جائیں ۔اور وہاں سے پھر بنی گلہ چلے جائیں. لیکن عمران خان اپنی بات پر اڑے ہوئے ہیں, عمران خان کہتے ہیں کہ ڈیل لیکر نہیں جاؤں گا, عدالتوں کے راستوں سے جاؤں گا ۔ عدالتیں کیسز سنیں, انصاف کرے۔ اگر میرے حق میں فیصلہ آیا تو گھر چلا جاؤں گا ۔ اسداللہ خان 🔥🔥🚨
سیکرٹری صحت کا اضافی چارج سنبھالنے والے کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کمشنر پنڈی، سیکرٹری ہائر ایجوکیشن سمیت دیگر عہدوں پر بھی رہ چُکے ہیں، راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل اور دیگر انتظامی امور کی وجہ سے کئی بار خبروں میں رہے، پنڈی رنگ روڈ اسکینڈل میں اُنہیں کلین چٹ مل چُکی تھی۔۔!!
نیپال میں سیلاب ۔۔
انسانوں کا ہر جگہ ناجائز قبضہ ہو جائے تو ۔۔
زیادہ کچھ نہیں قدرت اپنے راستے صاف کرا ہی لیتی ہے 🚨🚨ہر جگہ ہوٹل بن رہے تھے سیلاب کے دوران بھی دیکھا جا سکتا ہے کام کرنے والے مشینوں سے دریا کے اندر تک جا کر کھدائی کر رہے تھے ۔
اہم پیغام 🚨🚨
پشتو ترجمہ
ہمیں معلوم ہے، ہمارے پاس ویڈیو ثبوت موجود ہیں کہ کوہاٹی گیٹ بنوں سے گاڑیوں میں دہشت گردوں کو لا کر دوبارہ علاقوں میں آباد کیا جا رہا ہے۔ ہمیں ثبوت عام کرنے پر مجبور نہ کیا جائے کہ دنیا دیکھے کہ فوج دہشت گردوں کی آباد کاری کر رہی ہے۔
بنوں پولیس