گزشتہ چار روزکے دوران ڈیزل کی قیمت میں 44روپے اضافہ کیا گیا۔ایک ساتھ اتنا اضافہ ہوتا تو خبر بنتی لیکن اس اضافے پر زیادہ بات نہیں ہوئی۔ آپ بھی دیکھیں کیسے موجودہ حکمرانوں کو اپوزیشن میں 150کا پٹرول، چینی ، آٹا،مہنگا لگتا تھا،قیمتوں میں دو سےتین گناہ اضافہ ہوچکاہے،اب خاموشی کیوں؟
پاکستان میں بھی کچھ صحافی کہہ رہے ہیں کہ بھارت میں نوجوانوں کو ڈنڈے پڑے بہت ظلم ہو گیا
بھائی کوئی شرم کرو یہ منہ اور مسور کی دال، یہ پاکستان میں نوجوانوں کو لگنے والی گولیوں کا جواز دیتے تھے کیونکہ یہ خود کرپشن میں لتھڑے ہوۓ نظام کا حصہ ہیں
سہراب برکت
فارم 47 کی حکومت روزانہ عوام کو مہنگائی کے ٹیکے لگانے لگی۔
جمعہ ڈیزل 30 روپے ، پیر ڈیزل 7 روپے اور منگل ڈیزل 7 روپے ۔ 4 دن میں ڈیزل 44 روپے مہنگا ہوگیا ۔
آپ کو محسوس بھی نہیں ہوا اسے کہتے ہیں ویژن۔
اور آج پھر اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا
ڈیزل 7 روپے 83 پیسے پیٹرول 6روپے 39 پیسے مہنگا۔
کاکروچ بھارتی پارٹی کے نوجوان پارلیمنٹ کے احاطے میں داخل ھو گئے ہیں فوج تعینات کر دی گئی ہے بھارتی ارمی چیف کی جانب سے مظاہرین کو روکنے کے لیے گولی نہ چلانے کا حکم بھی سامنے ایا ہے اب تک لاکھوں نوجوان اس وقت پارلیمنٹ کے باہر موجود ہیں لیکن فوج نے گولی نہیں چلائی ڈی چوک میں پاکستانی نہتے نوجوانوں پر فوج نے گولی چلا کر کئی نوجوانوں کو شہید کر دیا تھا
"یہ فرعون ہیں۔ انہوں نے کیا تماشہ لگا رکھا ہے عمران خان کے سارے حقوق معطل کردئیے ان کو قید تنہائی میں ڈال کر ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے یہ عدالتیں انصاف نہیں دینگی اب لوگ صرف خیبرپختونخواہ سے نہیں پورے پاکستان سے آئیں گے ۔جب تک ہم پریشر نہیں ڈالیں گے عمران خان کے حقوق بحال نہیں ہونگے"۔ علیمہ خان
مولانا فضل الرحمان سے پوچھا گیا کہ کیا الیکشن پر آپ کے تحفظات ہیں انہوں نے کہا جی ہیں پوچھا گیا آپ یہ مخصوص نشستیں واپس کیوں نہیں کردیتے اس پر سارا انقلاب بہہ گیا یعنی مولانا کو انقلاب بھی چاہیے لیکن مخصوص نشستیں دینے کی بات نہیں کر رہے
سید ذیشان
آئی ایس آئی اور ایم آئی کو سیاست سے مکمل طور پر دستبردار ہونا ہوگا۔ پشتونوں کو ان کے وسائل پر اولین حق کا انٹرنیشنل ضمانت فراہم کرنا ہوگا۔
امریکہ اور یورپ کو بتانا ہوگا کہ اگر وہ میرے وطن میں کوئی منصوبہ کرنا چاہتے، تو اس میں میرا حصہ لازمی ہوگا، کیونکہ میں اس کا حقیقی مالک ہوں۔
علی احمد کرد کی تقریر کے دوران کسی وکیل نے فیلڈ مارشل کے بارے میں کچھ کہا تو علی احمد کرد نے کہا ایسے فیلڈ مارشل میں نے بہت دیکھ رکھے ہیں ایک اور وکیل نے کہا یہ فیلڈ مارشل پستول دکھاتا ہی نہیں گولی بھی مارتا ہے جواباً علی احمد کرد نے کہا یہ بات مت کرو وکیلوں کو کسی کا باپ بھی نہیں مار سکتا ایک خاتون وکیل نے کہا کتنوں کو مارے گا ۔۔
چیزیں ایکسپوز ہوئی ہیں جس سے میں خوش ہوں،میں ہر چیز بھگت کر آیا ہوں۔
جسٹس محسن اختر کیانی صاحب کا یہ پورا بیان سننے والا ہے۔
اسکو باقی جگہوں پر بھی پھیلائیں۔
کیا اب مولانا کے تنسیخ نکاح کا مقدمہ ہو گا یا پھر کوئی مدرسہ کی زمیں کا کیس نیب میں فائل کیا جاے گا؟ NCCIA کا نوٹس نکلے گا یا پھر انکے کسی بھانجے کو فوجی عدالت سے سزا سنائی جاے گی؟
کیا انکی جماعت کو کسی قاضی سے بین کروایا جاے گا یا پھر پھر انکی کابینہ کے لوگوں کی قطار در قطار پریس کانفرنسز ہونگی جس میں وہ مولانا سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟؟
ویسے سوال سارے ہی غور طلب ہیں @OfficialDGISPR
میں بار بار یہ بات کہہ چکا ہوں: عمران خان جب چاہے جیل سے باہر آ سکتا ہے، لیکن وہ نواز شریف نہیں بننا چاہتانواز شریف کی طرح ڈیل نہیں دینا چاہتا، بھگوڑا نہیں بننا چاہتا! حامد میر