@Safdar5622@Hajisalaudin میرے بھائی اگر انہیں اللہ تعالی کا خوف ہوتا تو کیا یہ لوگ مذہب کا غلط استعمال کر کے خاندانوں کے خاندان تباہ کرتے صرف اور صرف پیسے بنانے اور جھوٹی شہرت حاصل کرنے کے لیے کبھی بھی نہیں یہ دجالی فتنہ ہیں جو اس فانی دنیا میں جنت اور جہنم کے ٹکٹ دیتے ہیں
راو،اگرایسی طرح دولت کماناہی کامیابی ہے توشایدآپ کامیاب ہوں،مگراصل کامیابی عزت اورکردارمیں ہوتی ہے۔
اورآپ کی ٹیم؟جس میں کومل،ایمان اور مقدومہ جیسےمزیدنام شامل ہیں،
جومعصوم بچوں کواپنی جسمِ دکھاتی رہی اورآپکادھنداچمکاتی گئی
عوام کوسب پتہ ہےتمہارادھندہ مزیدنھی چلےگاحساب دینا ہوگا
@Hajisalaudin ایک بے گناہ کو سزا دلوانے کے لیے فی بندہ ہزاروں رپو میں یہ بک کرتے ہیں اور جتھوں کی شکل میں یہ بندے بک کر کے عدالتوں میں لاتے ہیں تاکہ جج پر پریشر ڈال کر کسی بے گناہ کو سزا دی جا سکے ذرا امیجن کریں کتنا پیسہ انکو ملتا ہوگا ایک بے گناہ کو سزا دلوانے کا اسی لیے کمیشن کی مخالفت کی
@Hajisalaudin ایسے لعنتی کرداروں کا اج سے کئی سو سال پہلے کہہ دیا گیا تھا کہ وہ غلیظ ترین لوگ ہوں گے لعنت ہے ایسی کمائی پر جو مذہب کا غلط استعمال کر کے دو نمبر لڑکیوں کے ذریعے سیدھے سادے لوگوں کو پھنسا کر ان پر توہین مذہب لگا کر پیسہ بنایاجائے اور وہ حرام کی کمائی اپنے بچوں کو بھی کھلائی جائے
🟢 الحمدللہ!ایک اور بےگناہ کوآزادی مل گئی — اگرچہ اپنی زندگی کےقیمتی 6 سال جیل میں گزارنےکےبعد۔
📍 اڈیالہ جیل میں توہینِ مذہب مقدمے میں دفعہ 295-Cکےتحت ناحق قیدراشد محمودکوآج راولپنڈی کی سیشن عدالت نےبری کردیا۔
جج:ایڈیشنل سیشن جج جہانزیب اختر
وکٹم:راشدمحمود
الزام:دفعہ 295-C
🛑لاہور کیسز اپڈیٹ :
📍 بلاسفیمی بزنس گروپ کا بھاری بھرکم مدعی (وجے لعنتی) جو شناختی کارڈ سرینڈر نہیں کر رہا تھا ایک جج کارڈ مانگتے مانگتے ٹرانسفر ہوگیا تو دوسرا جج آگیا
📍آج پھر اس موٹے مدعی کی عدالت میں پیشی تھی جس دوران بلاسفیمی بزنس گروپ کے وکٹمز کے وکیل کیس پر بات کر رہے تھے تو مذکورہ مدعی بار بار بیچ میں بول رہا تھا جس پر وکلا نے کہا کہ آپ سادہ کپڑوں میں ہیں، نہ وکیلوں والا ڈریس ہے کہ کوئی آپ کو وکیل سمجھے ، نہ آپ وکیل ہیں اور نہ ہی آپ نے کوئی وکالت نامہ جمع کروایا ہے تو ہمیں بات کرنے دیں ۔
📍جس پر مذکورہ مدعی سیخ پا ہوگیا اور وکلا کو دھمکیاں دینا شروع ہوگیا کہ تم گستاخوں کے وکیل ہو میں تم لوگوں کو دیکھ لوں گا
📍جج نے موٹے مدعی کو کہا کہ نزدیک آجائیں اور یہاں آکر بات کریں جس پر وہ مدعی کٹہرے کی طرف بڑھا جہاں ملزمان کھڑے تھے تو ملزمان سے بدتمیزی شروع کردی اور گندی گالیوں سے عدالت میں شور شرابہ شروع کردیا
📍ملزمان نے جج صاحب کو آواز دی کہ سر یہ ہمیں عدالت کے سامنے گالیاں دے رہا ہے اور اسے کوئی روک نہیں رہا
📍جج صاحب نے تاثر دیا کہ جیسے سنا ہی نہ تھا : گویا ہوئے کہ کیا گالی دی انہوں نے۔۔۔۔
ملزمان نے وہی گندی گالیاں Repeat کرکے بتائیں کہ یہ والی گالیاں دے رہا ہے
📍جس پر مذکورہ بھاری بھرکم مدعی مزید سیخ پا ہوگیا اور ملزمان کو دھمکیاں دینے لگ گیا کہ مجھے جج مت سمجھنا، میں تم لوگوں کے اندر گھس جاؤں گا تم لوگ گستاخ ہو میں تم لوگوں کو چھوڑوں گا نہیں
📍اس دوران جج اور دیگر عملہ اس مدعی کو کچھ کہنے ، روکنے یا ڈانٹ ڈپٹ کرکے خاموش کرانے یا اتنا ہی کہنے کی بھئی خاموش ہو جائیں شور نہ کریں عدالت کا ماحول خراب نہ کریں اتنا بھی کہنے میں ناکام رہا ۔
📍آگے آپ خود سوچ لیں کہ ایسی عدالت جو مدعی کو گالیاں سے بھی روک نہ سکے یا کچھ کہہ نہ سکے، شناختی کارڈ تک طلب نہ کرسکے،جج تبدیل ہو جائے, وہ انصاف کتنا دے گی یہ سوال اہم ہے ۔
چندگینگ کےدرندوں کوبچانےکےلیےقانون توڑنا،پولیس سےتصادم کرنااور عدالتوں پر دباؤ ڈالنا ناقابلِ قبول ہے۔ ایسے عناصرکےساتھ کوئی نرمی نہیں ہونی چاہیے۔قانون سب کےلیےبرابرہے،اوراس گینگ کےخلاف فوری گرفتاری اورسخت قانونی کارروائی ہونی چاہیےتاکہ کوئی بھی قانون کویرغمال بنانےکی جرات نہ کرے
Following reports from Pakistani gov institutions, the inclusion of Blasphemy Businss Gang the European Union’official report is a significant and Wlcm developmnt. It shows that the allegd misuse of blasphemy laws and relatd organizd cases are now receiving internationl attntion
@Hajisalaudin Criminal gangs are destroying families by trapping innocent people through girls and accusing them of blasphemy in order to make money and gain false fame. If they are not stopped, they will become a threat to the country as well as the entire world.
@MujahidNaama ان دہشت گردوں کی وجہ سے جو پیسے کے لیے جھوٹی شہرت حاصل کرنے کے لیے سیدھے سادے لوگوں کو لڑکیوں کے ذریعے ٹریپ کر کے ان پر توہین مذہب لگا کر خاندانوں کے خاندان تباہ کر رہے ہیں جی ایس ٹی پلس خطرے میں ہے اخر کب تک ریاست ان دہشت گردوں کا بوجھ برداشت کرتی رہے گی جو ملک کو تباہ کر رہے
یورپین کمیشن کی رپورٹ اور تحفظات!
پاکستان میں توہین کے مبینہ مقدمات کا طوفان برپا کرنے والے بلاسفیمی بزنس گروپ کا یورپین کمیشن کی رپورٹ میں بھی تذکرہ۔ بلاسفیمی بزنس گروپ اور اس کے کرائے پر حاصل کیے گئے وکیلوں نے پاکستان کو دنیا بھر میں بدنام کرنےاور پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچانے کا کام شروع کردیا۔ آج پہلی مرتبہ اس بلاسفیمی بزنس گروپ کا نام اور اس کے پاکستان کے اندر اقلیتوں اور سماجی طور پر کمزور مسلمانوں پر توہین کے مبینہ مقدمات درج کروانے جیسے "کارناموں" کا تذکرہ یورپی کمیشن کی اہم ترین رپورٹ میں سامنے آگیا۔ کب تک حکومتیں ایسے گروہوں اور گینگز کو نظرانداز کریں گی جب پانی سر سے گزر جائے گا اور پاکستان کو ایک ریاست کے طور پر نقصانات کا سامنا کرنا پڑے گا؟
#EUCommission
#EUParliament
@VictimsofB_Gang ان دہشت گردوں کی وجہ سے ا ب جی ایس ٹی پلس پی خطرے میں ہے اخر کب تک ان دہشت گردوں کا بوجھ اٹھانا پڑے گا جو مذہب کے نام پر پیسے بنانے جھوٹی شہرت حاصل کرنے اور ذاتی دشمنی کے لیے خاندانوں کے خاندان تباہ کر رہے ہیں ان ظالموں نے تو پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے
🔵 پہلی مرتبہ یورپین یونین کی رپورٹ میں "Blasphemy Business Group" کا حوالہ
📍اس رپورٹ کی سب سے غیرمعمولی بات یہ ہے کہ یورپی یونین نے پاکستان میں ایک "so-called Blasphemy Business Group" کا حوالہ شامل کیا۔
👈رپورٹ کے مطابق:
اس گروہ نے 800 سے زائد نوجوانوں کو آن لائن ہنی ٹریپس کے ذریعے توہینِ مذہب کے مقدمات میں پھنسایا گیا ہے۔
اپریل 2026 تک 300 سے زائد افراد اب بھی جیلوں میں تھے۔
📍 یورپی یونین اس معاملے کو اب انفرادی مقدمات نہیں بلکہ ایک منظم انسانی حقوق کے مسئلے کے طور پر دیکھ رہی ہے۔
👈رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ:
حکومت کے اپنے اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2024 تک 663 افراد توہینِ مذہب کے مقدمات میں قید تھے۔
2025 میں مزید 260 نئے مقدمات درج ہوئے۔
ہجوم کے تشدد (Mob Violence) اور مذہبی اقلیتوں کے خلاف حملے بھی مسلسل تشویش کا باعث ہیں۔
یورپی یونین صرف قانون پر نہیں بلکہ اس کے غلط استعمال پر بھی سوال اٹھا رہی ہے۔
👈پوری رپورٹ کا لہجہ یہ ہے کہ:
اگر انسانی حقوق بہتر نہ ہوئے،
قانون کی حکمرانی مضبوط نہ ہوئی،
اور جھوٹے یا منظم مقدمات نہ رکے،
تو مستقبل میں GSP+ کا جائزہ پاکستان کے لیے مشکل ہو سکتا ہے۔
👈رپورٹ کے مطابق پاکستان کو:
انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہوگا۔
قانون کی حکمرانی مضبوط کرنا ہوگی۔
عدالتی نظام پر اعتماد بحال کرنا ہوگا۔
📍 یورپی یونین نے واضح کر دیا ہے کہ انسانی حقوق، خصوصاً توہینِ مذہب کے قوانین کے مبینہ غلط استعمال، اب پاکستان کے GSP+ مستقبل کا اہم پیمانہ ہوں گے۔
ایک اہم سفارتی نکتہ
اس رپورٹ میں "Blasphemy Business Group" کا ذکر شامل ہونا خود ایک اہم پیش رفت ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ معاملہ اب صرف پاکستان کے اندرونی مباحثے تک محدود نہیں رہا بلکہ یورپی یونین کی سرکاری GSP+ نگرانی کی دستاویز کا حصہ بن چکا ہے۔
@VictimsofB_Gang جس مذہب میں کسی غیر مسلم کو بھی ناحق قتل کرنے پر ہمیشہ کے لیے جہنم کی سزا کا حکم دیا گیا ہے اسی مذہب کا لبادہ اوڑ کر دیہاڑی لگانے کے لیے کسی بے گناہ کو سزا دلوانے کے لیے جتھوں کی شکل میں عدالت میں اتے ہیں تاکہ جج پر پریشر ڈال کر بے گناہوں کو سزا دے کر اپنی دیہاڑی سیدھی کی جائے
@VictimsofB_Gang@AzazSyed@GovtofPakistan@UNHumanRights@EUPakistan@nchrofficial ان لوگوں نے ملک کا بیڑا غرق کرکے رکھ دیا ہے کسی بھی ملککی ایکانمی اس ملک کےلیے ریڈ کی ہڈی کا کردار ادا کرتی ہے اج ان دہشت گردوںکی وجہ سے جنہوں نے اس ملک میں خاندانوں کے خاندان اپنے مفادات اور پیسہ بنانے کے لیے جھوٹے الزامات لگاکر تباہ کر دیے ان کی وجہ سے اج جی ایس ٹی پلس خطرے میں
🛑بریکنگ 🚨 یورپین یونین کی نئی رپورٹ، بلاسفیمی بزنس گروپ کو ایکسپوز
📍یورپی یونین کی تازہ GSP+ Assessment Report (SWD 2026) نے پاکستان میں موجود "Blasphemy Business Group" کا ذکر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس نیٹ ورک نے 800 سے زائد نوجوانوں کو جعلی آن لائن ٹریپس کے ذریعے توہینِ مذہب کے مقدمات میں پھنسایا، جبکہ 300 سے زائد متاثرین آج بھی جیلوں میں ہیں۔
📍اب یہ صرف انسانی حقوق کا مسئلہ نہیں رہا، بلکہ پاکستان کے GSP+ اسٹیٹس، بین الاقوامی ساکھ اور معاشی مفادات کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی ہے۔
📍حکومتِ پاکستان کو فوری طور پر اس گینگ کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنی چاہئیے، جھوٹے مقدمات کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہئیں اور بے گناہ متاثرین کی فوری رہائی یقینی بنانی چاہئیے ۔
#GSPPlus #HumanRights #Pakistan #StopBlasphemyBusiness #450LivesMatter #EUReport #2026
@VictimsofB_Gang جرائم پیشہ گروہ بزنس اف بلاسفیمی گینگ صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ عالم اسلام کا بھی دشمن ہے ذاتی مفادات اور پیسہ بنانے کے لیے ان لوگوں نے پاکستان کی سورنٹی کو بھی داؤ پہ لگا دیا وقت کا تقاضا ہے کہ ان دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کر کے ملک کو امن کا گہوارہ بنایا جائے