یہ وہ انقلاب ہے جس کی وجہ سے سیکولرزم کی پروموشن پر خرچ ہونے والے اربوں ڈالر ضائع ہوگئے۔ان کا گمان تھا کہ یہ نئی نسل اپنی پہچان فراموش کر چکی لیکن علامہ رضوی کی حیاتِ مبارکہ نے ان کے غلیظ عزائم مٹی میں ملا دیے۔اب اسی بات کا غم وہ منہ سے غلاظت نکال کر منا رہے۔
#نوائےسحر
ہمیں بند کر کے الیکشن کرایا گیا!
تحریک لبیک نے بھی وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں حصہ نہیں لیا
ہمیں لابی میں بند کر کے حبس بے جا میں رکھا گیا۔ دروازے لاک کر دئیے گئے،
ٹی ایل پی ممبراسمبلی محمود احمد سنگاں
علامہ اقبال فرماتے ہیں کہ
" دین ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملت
تو ایسی تجارت میں مسلمان کا خسارہ 😡💫🇵🇰"
امیر المجاھدین بابا جی رحمتہ اللہ علیہ 😓😘
#ملنگ_ود_سعدرضوی
جب مکر و فریب اور دھوکہ دہی کے ذریعے کسی مخبوط الحواس اور شیطان صفت شخص کا خود کو چیف جسٹس قرار دینا ریاستی آزادی نہیں بلکہ آئین ، ملک ، قوم اور ریاستی منصب کی اہانت اور کھلی بغاوت ہے تو قادیانیت کے لیے مذہبی آزادی کے نام سے سہولت کاری چہ معنی دارد ؟
خدا را سیاسی ، معاشی اور بے یقینی کے تہہ در تہہ بحرانوں میں جکڑے ہوئے پاکستان پر رحم کیجئے