The draconian imprisonment of Aleema Khan, Dr Uzma Khan, and Noreen Niazi, Imran Khan’s three sisters, is an appalling abuse of state power. Imprisoning women for standing by their brother is an act of political vindictiveness, not justice.
اہم پیغام
فیس بک پر ہنسنے والی ایموجیز ( 😂 )کے سیلاب نے فوج کو بہت زیادہ زچ کردیا ہے۔ اس کے ہنگامی جوابات تیار کیے جارہے ہیں ۔ اس سے جان چھڑانے کے مختلف طریقے سوچے جارہے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ، ولاگز ، پوسٹس میں اسکی بار بار نشاندہی کریں۔ یہ عوامی ردعمل کے اظہار کا بہترین طریقہ ہے۔ جتنے زیادہ لوگ اس ایکٹویٹی میں شریک ہوں گے فوج کے لیے انکو ٹارگٹ کرنا مشکل ہوجائے گا۔
اس ردعمل کو ووٹ بنا دیجیے ، اسے آئینہ بنا دیجیے ، اسے بائیکاٹ جیسی مہم بنا دیجیے۔ پاکستان میں 100 ملین یعنی دس کروڑ لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ یہ پاکستان میں کل کاسٹ ہونے والے ووٹس سے بھی ڈبل تعداد ہے۔ ہر فوجی ، ہر افسر اسکے خاندان کا ایک ایک شخص فیس بک دیکھتا ہے۔ ان کو اپنے جذبات دکھائیں ۔ ٹریس ہونے کا خطرہ ہے تو متبادل اکاونٹس بنا لیں لیکن حصہ ضرور ڈالیں شکریہ۔
اس خبر کا سورس قومی اسمبلی میں حکومت کی طرف سے پیش کئے جانے والے اعدادوشمار ہیں لیکن جہالت کا یہ عالم ہے کہ حکومت کے اپنے ہی پالے ہوئے جعلی صحافیوں نے اس خبر پر سینہ کوبی شروع کر دی اور اس خبر پر تشویش کا اظہار کرنے والوں کو ملک دشمن قرار دینا شروع کر دیا شاید ان جعلی صحافیوں کا ہینڈلر بھی اخبارات غور سے نہیں پڑھتا اس ہینڈلر کے پالے ہوئے سب تنخواہ دار عجیب قسم کی ہذیانی کیفیت اور احساس کمتری کا شکار رہتے ہیں
@rizwanghilzai ملک لوٹنے کے یہی گُر سیکھنے کےلئے تو سنجیدہ حلقوں نے شریفوں اور زرداریوں کو گھروں سے نکال کر ایونوں میں قید کر دیا ہے کہ خود بھی بیچو اور ہمیں بھی بیچنے دو۔ عمران خان نے یہی بیچنے کا موقع تو چھینا تھا اور سہیل آفریدی بھی تو اسی میں رکاوٹ تھا اسلئے آج دونوں عوامی رہنما قید میں ہیں
@malonebarry@worqas “Only if killing or injuring more than 50 people” 49 is acceptable? who wrote this, an AI? Or any ‘actual’ human has even read this? Insanity just to expand businesses and for more money.
"KP اور بلوچستان میں فرق صرف تابعداری کا ہے، اگر آپ سرفراز بگٹی کی طرح سر جھکائے ہاتھ باندھے جی حضوری کرینگے تو چاہے آپکا صوبہ جلتا رہے، لاشیں گرتی رہیں اور شہروں پر قبضہ ہو جائے تو پھر بھی وہ سب قابل قبول ہے، کیوں، کیونکہ آپ ہاتھ باندھے سر جھکائے کھڑے ہیں، اب دہشتگردی بھی good اور bad میں بدل چکی ہے، بلوچستان کی دہشتگردی اس لئے قابل قبول ہے کیونکہ وہاں کی حکومت فرمانبردار اور ہاں میں ہاں ملاتی ہے جبکہ کام ٹکے کا نہیں کرتے اور کرپشن کی کہانیاں ہیں لیکن وہ سب قابل قبول ہے کیونکہ معاملہ دہشتگردی یا نالائقی کا نہیں بلکہ تابعداری کا ہے، اقتدار کی بلندی پر آکسیجن کم ہو جاتی ہے اور عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے اور اسوقت یہی ہو رہا ہے"
سینئر صحافی @majidsnizami@DRTPakistan
https://t.co/bEbB70KEoO
بلوچستان کے حالات بدترین ہیں، سکیورٹی فورسز اور عام شہری روزانہ دہشت گردی کا شکار ہو رہے ہیں، مگر حکومت کی جانب سے ایمرجنسی کا نفاذ خیبر پختونخوا میں کیوں کیا جا رہا ہے؟
مستونگ، ماشکیل اور زیارت کے دلخراش واقعات اور لواحقین کی گواہیاں عام انسانوں اور محنت کشوں پر ہونے والی درندگی کی تصدیق کرتی ہیں۔
اس کے باوجود صوبائی ایمرجنسی اور سیاسی کریک ڈاؤن کا رخ خیبر پختونخوا کی منتخب حکومت اور قیادت کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔
کیا بلوچستان کے تمام مسائل، معدنیات اور سکیورٹی حالات کو نظر انداز کر کے اصل ہدف خیبر پختونخوا اور اس کے عوام ہیں؟
#PakistanUnderCrisis
Do not get involved or fall into the trap of blaming and attacking the likes of Murad Saeed, Sohail Afridi or anyone else for that matter. This narrative is being pushed by the regime, with the aim of picking us off one by one.
Instead, stand by your party, its leaders and your colleagues with grace, dignity and unity.
Take careful note of those pushing the regime’s agenda by creating further divisions and chaos under the guise of blame games.
Dividing us is their strategy. Standing united MUST be ours!
@oprn_stephen He clearly lacks understanding of Quran, incorrect interpretation. The verse means that the opponents of Muhammad will not comprehend the truth until they witness the time that has been promised to them. So it means they will never understand in this life.
@WallStreetApes Look at the age and condition of respondents, beyond age of contributing to the economy. Stop being ridiculous. Bring some reasonable example