13 دسمبر کے اساتذہ کے لاہور میں احتجاج کے حوالہ سے صوبائی صدر کاشف شہزاد چودھری کا پیغام۔
https://t.co/ZNN1UoRtj2
مکمل ویڈیو سننے کے لئے اوپر دئے گئے ہو ٹیوب لنک پر کلک کریں۔
پیکٹ پنجاب، پنجاب ٹیچرز یونین (کاشف چودھری) پنجاب اور اگیگا پنجاب کا مطالبہ
سکیل 1 تا سکیل 16 وفاق کی طرز پر 35 فیصد اضافہ رننگ بیسک پر
سکیل 17 تا سکیل 22 ۔۔ 30 فیصد اضافہ رننگ بیسک پر
پینشنرز کی پینشن میں اضافہ 17.5 فیصد
پنجاب میں لیو انکیشمنٹ کے خاتمہ کے کالے قانون کی واپسی
Congratulations everyone. So thrilled with Pakistan’s victory yesterday. This is a team that has guts and skill; both are essential to win in pressure situations.