سہیل آفریدی نے کے پی بجٹ کا بڑا حصہ ملٹری جنرلز کو دے دیا ہے۔ انہوں نے شہباز شریف کے ساتھ ہاتھ باندھ کر تصویر بھی بنوا لی ہے۔ باہر وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سے پوچھے بغیر پیسے نہیں دے سکتا لیکن اندر وہ سب باتیں مان چکے ہیں، شہباز ��ل
سندھ میں عمران خان، بلوچستان میں عمران خان، پنجاب میں عمران خان، خیبر پختونخوا میں عمران خان، کشمیر میں عمران خان اور گلگت بلتستان میں بھی عمران خان
وہ 50 برس پہلے بھی عوام کے دل میں رہتا تھا اور آج بھی رہتا ہے
وڈیو وائرل ہوگئی
اس جاہل نے اپنی بیوی کو ہمبستری سے انکار پر مارنے کے بعد پولیس کے سامنے پیش ہوا اور اب پولیس اہلکاروں کو اپنے گھر لے کر آیا جہاں بیوی کی لاش پڑی ہوئی تھی
نواز شریف ایک+ شادیاں
شہباز شریف پانچ شادیاں
حمزہ شہباز دو+ شادیاں
حسن نواز دو شادیاں
حسین نواز تین شادیاں
اسما نواز شریف دو شادیاں
جنید صفدر دو شادیاں
خواجہ آصف دو شادیاں
خواجہ آصف کی بیٹی کی شادی ایک عورت کے ساتھ
خواجہ سعد رفیق دو شادیاں
اسحاق ڈار دو شادیاں
عظمیٰ بخاری دو شادیاں
بینش سلیم دو شادیاں
اقرار الحسن تین شادیاں
ریحام خان تین شادیاں
مریم نواز شادی سے پہلے پریگنینٹ
لیکن پٹواری ناچ ناچ کر گھنگور توڑ رہے ہیں کہ!
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ دوسری شادی کیوں کر رہی ہے 🤣
پٹواری ٹیکنالوجیا 🤣
March 25 marks a sporting win; it is the legacy of a leader whose name equals courage under pressure. 34 years ago, Imran Khan led Pakistan to a historic '92 World Cup victory; not just by winning, but by showing resolve, discipline, and belief against the odds. It remains a prime example of how conviction, integrity, and calm determination can inspire a nation.
Today, his struggle mirrors that: despite unjust jail, torture (physical and mental) and huge political pressure, he faces adversity with the same no-surrender spirit. His honor remains intact, his voice resonates beyond Pakistan, and his resilience is recognized globally as true leadership tested in trials. Some leaders are remembered for power, others for principle; his stands firmly in the latter.
#KaptaanAndHisTigers
#ShameOnJudges
افغانستان کی پالیسی پر بولو تو کہتے ہیں افغانستان چلے جاؤ۔
ایران کے معاملے پر بولو تو کہتے ہیں ایران چلے جاؤ۔
کیوں یہ تمہارے باپ کا ملک ہے۔
وزیراعلی سہیل آفریدی 🔥
پاکستان نے پہلے ایران کو فون کیا ہم اپ کے ��اتھ کھڑے ہیں۔
پھر پاکستان نے سعودیہ کو فون کیا کہ ہم اپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ایران اور سعودیہ نے ایک دوسرے کو فون کیا اور پھر پاکستان کو کہا آپ بیٹھ جائیں 😅۔
پی ٹی آئی نےاسرائیل کے خلاف قرار داد پیش کرنی چاہی
ن لیگ اور پی پی پی والے بھاگ گئے تاکہ قرار داد نہ پیش ہوسکے۔
کس لیول تک کنٹرول ہے اسرائیل کا اس وقت پاکستان میں ۔
پاکستان میں نظام اور صحافت کے باہمی مفاداتی گٹھ جوڑ کو سمجھنے کے لیے طلعت حسین صاحب کافی ہیں۔میں پچھلے برس اس وقت حیران رہ گیا جب محمد ہریرہ اور شاہ زیب خان جیسے بہتر ایوریج اور تکنیک رکھنے والے بلے بازوں کو نظرانداز کر کے طلعت حسین صاحب کے فرزند شامیل حسین کو پاکستان شاہینز کے سکواڈ میں شامل کر کے باہر بھیجا گیا اور میں نے اس پر سوال بھی اٹھایا۔اب اس برس پہلے شامیل سیدھے پاکستان شاہینز کے کپتان بنا کر باہر بھیجے گئے جہاں ای�� میچ میں ففٹی کے علاوہ دو ٹی ٹونٹی اور ایک ون ڈے میں ان کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی حالاں کہ وہ کھیلتے بھی اوپنر ہیں۔اب اس خراب کارکردگی کے بعد شامیل صاحب واپس ملک پہنچے تو والد صاحب کی بوٹ پالشی نے پھر ان کی قسمت کو گئیر لگایا اور اب وہ پاکستان قومی ٹیم کے ون ڈے سکواڈ کا حصہ بن کر بنگلادیش جا رہے ہیں۔اگلے پانچ یا چھے ماہ میں شامیل صاحب آپ کو قومی ٹیم کی ون ڈے یا ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بھی نظر آئیں گے اور میری یہ بات لکھ کر رکھ لیجے۔
"میں ابھی ابھی ایران کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ سے آ رہی ہوں۔ امریکی باشندے ٹھیک پریشان ہو رہے ہیں۔
ٹرمپ کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ اس نے اس غیر قانونی جنگ میں بلاوجہ امریکہ کو کیوں دھکیلا؟ اور اب اس عذاب کو ختم کیسے کرے؟'
امریکی سینیٹر، Elizabeth Warren