تھانہ رحمان بابا کی حدود گڑھی موسم خان میں خواتین سے مبینہ زیادتی کے افسوسناک واقعہ کا پولیس نے فوری نوٹس لیتے ہوئے چند گھنٹوں میں 4 مبینہ ملزمان گرفتار کر لیے۔
ملزمان کے قبضے سے مبینہ طور پر واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا۔
1-2
ایک عام شہری پر کیا گزرتی ہے
بڑے بڑے محلات میں بیٹھے حکمران کیا جانیں؟
پشاور کے ایک بزرگ کو آرام کی عمر میں بائیکیا چلانی پڑرہی ہے
اور حکمران اس پر روزانہ مہنگائی کا بم مار گراتے ہیں
جو سچ بولے گا وہ عہدے اور پارٹی میں نہیں رہے گا۔۔ ن لیگ کو صاف جماعت سمجھنے والوں ، میں بھی یہی سمجھتا تھا ۔۔ مگر یہ سب جماعتوں سے کرپٹ ٹولہ ہے ۔۔ بس موقع ملنا چاہیے
یہ ہے پشاور میں خیبرپختونخوا کا سب سے بڑا لیڈی ریڈنگ ہسپتال
جہاں ایمرجنسی وارڈ میں ایک بیڈ میں تین تین مریض پڑے ہیں
عمران خان کے کزن اور اس ہسپتال کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین ڈاکٹر نوشیروان برکی کی اصلاحات کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا یہ حال ہے
حالانکہ اس ہسپتال نے 2008 سے 2014 کے دوران دہشت گردی کا بوجھ بھی اٹھایا جہاں ایک وقت میں دھماکوں میں سینکڑوں کی تعداد میں زخمیوں کو یہاں لایا جاتا رہا تب بھی یہاں نہ بیڈ کم پڑ گئے تھے نہ ایسی کوئی صورتحال بنی تھی
پشاور میں گھر میں گھس کر دو بیویوں کیساتھ اجتماعی زیادتی کرنےوالے چار ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
ملزمان کو پولیس جائے وقوعہ پر شناخت کیلئے لے کر جا رہی تھی جہاں راستے میں ان کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کھول دی
فائرنگ کے نتیجے میں چاروں ملزمان مارے گئے
ملزمان میں عامر، جلال، چچے اور امداس شامل
چیف کیپٹل سٹی پولیس ڈاکٹر میاں سعید نے واقعہ کی تصدیق کردی
گڑھی موسم خان #گینگ_ریپ کیس میں گرفتار چاروں ملزمان پولیس پارٹی پر فائرنگ کے دوران #ہلاک۔
پولیس اہلکار محفوظ رہے، ملزمان سے واردات میں استعمال اسلحہ بھی برآمد کیا گیا تھا۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
#PeshawarPolice#KPPolice#CrimeFreePeshawar
عابد نہ شیر ہے اور نہ علی۔ آج کل ان جیسے بہت سے لوگ چاپلوسی کرتے اور افسر شاہی کے وکیل بنتے نظر آتے ہیں۔ ایمل ولی خان، جیتے رہو! عام آدمی کے تقدس اور حق کے لیے بڑے بڑوں کے سامنے جس بہادری سے کھڑے ہو ہمیں اپ پر فخر ہے اپ ہی حقیقی علی اور شیر ھے