FrienDs CirCuLe
FolLoW Us and GeT FolLoW BacK On ThE SamE DaY 💯
ہمیں فالو کریں اور اسی دن 💯% فالو بیک
हमें फॉलो करें और उसी दिन फॉलो बैक प्राप्त करें 💯%
关注我们并在同一天获得关注💯%
@MeAiLove
@PakBlueSky
@EuBlueSky@PakLovePTI@XandBlueSky@PTiEuropa@Nazia2Butt
اسلام آباد میں ایک معصوم طالبہ لائبہ، جسے امریکہ کا ویزہ دلوانے کے نام پر دھوکہ دیا گیا تھا، اس کے ساتھ فراڈ کرنے والا مرکزی ملزم نعما�� اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب لائبہ خودکشی کیس کے اس ملزم پر اس کے اپنے ہی ساتھیوں نے اچانک فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ معصوم طالبہ کو جعلی ویزے کے جال میں پھنسا کر خودکشی پر مجبور کرنے والے اس ایجنٹ کا انجام بے حد عبرتناک رہا۔ واقعے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے تاکہ اس گروہ کے دیگر تمام ملزمان کو بھی جلد سے جلد گرفتار کیا جا سکے۔
#laibacase
@Riya7472 کیا "چاہت" چاہنے سے ہوتی ہے 🤔
"چاہت تو بس ہو جاتی ہے
چاہت کے چاہنے سے پہلے
کیونکہ "چاہت " جو ہو جاتی ہے دل سے ہوتی ہے
"چاہت" جو چاہنے سے ہوتی ہے دماغ سے ہوتی ہے
چاہت وہی حقیقی جو دل سے ہو
دماغ سے ہونے والی " چاہت "
چاہت نہی منصوبہ بندی ہوتی ہے
@Riya7472 کیا "چاہت" چاہنے سے ہوتی ہے 🤔
"چاہت تو بس ہو جاتی ہے
چاہت کے چاہنے سے پہلے
کیونکہ "چاہت " جو ہو جاتی ہے دل سے ہوت�� ہے
"چاہت" جو چاہنے سے ہوتی ہے دماغ سے ہوتی ہے
چاہت وہی حقیقی جو دل سے ہو
دماغ سے ہونے والی " چاہت "
چاہت نہی منصوبہ بندی ہوتی ہے
سوشل میڈیا کی دھن یا بچے کی حفاظت؟ ایک لمحے کی غفلت بڑا حادثہ بن سکتی تھی۔
ساحلِ سمندر پر ویڈیو (رییل) بنانے میں مصروف والدین کو خبر ہی نہ ہوئی کہ ان کا ننھا بچہ سمندر کی لہروں کے ساتھ گہرے پانی کی طرف بہتا چلا جا رہا ہے۔
کیمرے کے سامنے مسکراتے اور شوٹنگ میں مگن والدین کی اس لاپرواہی کی وجہ سے بچہ ساحل سے دور نکل گیا۔ خوش قسمتی سے وہاں موجود ایک شخص نے بروقت دیکھ کر بچے کو سنبھال لیا اور ایک ��ڑا حادثہ ٹل گیا۔
سوشل میڈیا کی چند سیکنڈز کی توجہ یا لائیکس کسی بچے کی زندگی اور حفاظت سے زیادہ اہم نہیں ہو سکتے۔ پانی کے قریب یا کسی بھی خطرناک جگہ پر بچوں سے ایک پل کے لیے بھی نظر ہٹانا انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔
والدین سے گزارش ہے کہ تفریح کے دوران اپنے بچوں کی حفاظت کو ہمیشہ پہلی ترجیح بنائیں۔
#ParentingAwareness #ViralVideo
کیا یہ اللہ کا حکم ہو سکتا ہے کہ سزاۓ موت دے بھی دی گئی مگر وجہ دنیا کو بتانا مناسب نہی سمجھا گیا ۔۔۔۔
صرف ماتھے پر پیار کرنا حقیقت نہی ہو سکتی۔۔۔۔
شکیرہ جینیفر ��نگا ناچ کریں وہ جائز ہندوؤں کا خانہ کعبہ کو سیاحی تفریح کیلیے جائز کیسے؟؟؟؟؟
اپ بھی زبان پارک میں عمران خان کے ساتھ ہی وہاں پہ رہے اپ کو لگتا تھا کہ یہ جیل کاٹ لے گا
اعتزاد احسن
بالکل بھی نہیں ۔
میں تو سمجھتا تھا
کہ یہ تھپڑ مارنے شروع کر دے ؟؟
ملتان کی ہاؤسنگ سوسائٹی رائل آرچرڈ میں جہاں الیکٹرک کا کام سیکھنے والے 15 سالہ یتیم محنت کش بچے وسیم عباس کو مبینہ طور پر کام چھوڑ کر جانے اور کام میں تاخیر کے تنازع پر ٹھیکیدار نے تیز رفتار گاڑی تلے روند کر قتل کر دیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید رنگ کی ک��ر نے تعاقب کے بعد بچے کو شدید ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم ٹھیکیدار توقیر نذیر کو گرفتار کر کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور واقعے کی مزید قانونی تفتیش جاری ہے۔
#Multan #RoyalOrchard #JusticeForWaseem