پی ٹی آئی کے MPA فضل شکور کو آج سیدھی گولیاں مار کر کور کمانڈر ہاؤس کے سامنے۔ پشاور ہائیکورٹ کے پاس۔ سے اٹھا لیا گیا۔
ایسے لگ رہا ہے کسی دہشت گرد پر حملہ کر رہے ہیں۔ یہ پاگل ہو چکے۔
ان کا بائیکاٹ کریں۔ ایک ہی حل ہے۔
آخر ایک دن آپ ریٹائر ہو کر باہر چلے جائیں گے؟ میں نے یزید کی قبر پر لوگوں کو تھوکتے دیکھا ہے"
عمران خان نے کون سا قتل کر دیا جو اسے جیل میں رکھا ہے؟
نعیم بخاری
ونس فار آل ان کے لیے ہونا چاہیے، جنہوں نے ریجیم چینج آپریشن کیا،
جنہوں نے 80 ہزار جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور ان پر دوبارہ دہشت گردی مسلط کی، ان کے لیے ہونا چاہیے۔
ونس فار آل ان کے لیے ہونا چاہیے جنہوں نے عدلیہ کو یرغمال کیا، جنہوں نے ارشد شریف کو شہید کیا۔
جنہوں نے 6.1 فیصد کی جی ڈی پی کو 3 فیصد پر لے کر آئے، ونس فار آل ان کے لیے ہونا چاہیے۔ جن کی وجہ سے میرا مزدور خودکشی کرنے پر مجبور ہے، نوجوان پاکستان چھوڑ کر بھاگ رہا ہے، کسان خودکشی کر رہا ہے اور غریب خودکشی کرنے پر مجبور ہے۔
جن کی وجہ سے پاکستان تباہ ہو رہا ہے، ہمارا نوجوان رو رہا ہے اور عوام مشکلات کا شکار ہے، ونس فار آل ان کے لیے ہونا چاہیے۔
اور یہ ونس فار آل ان شاء اللہ 27 ستمبر کو ہوگا، ان شاء اللہ۔
#LongMarchOnSeptember27th
میرے بارے میں تمام خبریں جھوٹی پھیلائی جا رہی ہیں، میرے حوصلے بُلند ہیں، پہلے سے زیادہ ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں- فیک نیوز سن کر شدید تکلیف ہوئی
ہمارے متعلق کِسی بھی خبر پر یقین نہ کیا جائے،سوائے وہ جو ہمارے فیملی کے ذریعے دی جائے
فوکس عمران خان
#ReleaseImranKhan
منسٹر صاحبہ آپ اپنی زاتی کمائی سے خریدتی تو کوئی سوال نہ پوچھتا۔۔ خیر آپکو اطلاع ہو کہ آج ایک والد اپنی جوان اولاد غربت کی وجہ سے بغیر کفن دفنانے لے آیا تھا۔ رائے ثاقب کھرل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کرین
#Pakistan@iRaiSaqib
@SHABAZGIL جس tv پر غلطی سے عمران خان کی تصویر نہی چل سکتی
اس کنٹرول tv پر
خاکوں کو نبی پاک صلی الله علیہ والہ وسلم سے منصوب کرنا کیا غلطی ہے🤔
کیا یہ 9 مئی سےچھوٹا گناہ ہےجو معاف کر دیا جاۓ🤔
اگر فیلڈ مارشل و مریم کےخاکےچلاۓ جاتے تو کیا جیو 10 دن کیلئے بند ہوتا کیاجیو کومعافی ملتی 🤔
Stolen mandate. Engineered power.
Same old mission: keep Imran Khan out and silence the people. But Pakistan knows exactly what this Daaku-Duffer Alliance is.
#سائفر_ایک_حقیقت
🛑سلمان راجہ🛑
آج یہ بات کھل کر سامنے آگئی ہے کہ اپریل 2022 میں مقامی اسٹیبلشمنٹ اور عالمی اسٹیبلشمنٹ نے گٹھ جوڑ کر کے عمران خان کی حکومت گرائی اور جمہوریت کو دفن کردیا💔
عمران خان نے کہا کہ میں دو لوگوں کا بھاگنا کبھی نہیں بھول سکتا
ایک جب جج ابو الحسنات نے سائفر کیس میں سزا سنائی اور وہ بھاگا
اور دوسرا فواد چوہدری جس طرح پولیس کو دیکھ کر بھاگا تھا
عمران خان نے جب یہ بات کی تو فواد چوہدری ساتھ کھڑا تھا
جسٹس میاں گل اورنگزیب نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس ابو الحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس میں جس طرح کی ناانصافی کی ہے، اس کی کوئی مثال نہیں ملتی
ثاقب بشیر