یٰسین جنکی سیرتِ اطہر کا نام ہے
مَا زَاغْ والی آنکھ یا وحدت کا جام ہے
والعصر جو زمانے کا ہادی امام ہے
قَدْ جَاءَکُم مِنَ الَّلہ میں جنکا مقام ہے
وَرَتِّلِ الْقُرَآن سی جنکی ہے گفتگو
لا یُمکِنُ الثناءُ کما کان حَقُّہُ
#رحمتہ_اللعالمین#نبی_رحمت
تمام طبی ماہرین چینی کےاستعمال کو مضر صحت قرار دیتے ہیں صحت کی دشمن چینی کی جگہ شکر اور گڑ استعمال کرنے میں کیا برائی ہے؟ کیا پاکستانی عوام چینی کا بائیکاٹ کر کے شوگر مافیا کو شکست نہیں سکتے؟ چینی کا بائیکاٹ کیجئے جسمانی بیماریوں کو شکست دیں #BoycottSugar https://t.co/h66l0aFEUM
🔴 تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شہد کی مکھی کے زہر نے ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں بریسٹ کینسر کے خلیات کو مکمل طور پر ختم کر دیا۔
یہ دریافت کینسر کے علاج میں ایک انقلابی قدم ثابت ہو سکتی ہے۔
سوات نہیں پہلے پاک پتن کی بات کرو۔
تحریر/رئوف کلاسرا
اصل ٹریجڈی یہ نہیں ہے کہ سوات میں سینکڑوں لوگوں کے سامنے اٹھارہ لوگوں کا خاندان بہہ گیا اور انہیں ریسکیو نہیں کیا جاسکا۔ اصل ٹریجڈی یہ ہے اب آپ نے اپنی عزت بچانی ہے تو پہلے آپ نے دیگر تین صوبوں کے وزیراعلی کے خلاف گفتگو کرنی ہے، ان کی حکومتی نالائقیںاں سامنے لانی ہیں خصوصا آپ نے پاکپتن ہسپتال میں بچوں کی ہلاکت پر بات کرنی ہے ، پھر ہی آپ اس ڈسکہ کے خاندان کی ٹریجڈی پر بات کریں تو ہی ہم سوچیں گے واقعی وہ اتنا بڑا المیہ ہے کہ اس پرآپ کمنٹ کریں اور ہم سنیں یا پڑھیں؟
میں سمجھتا تھا یہ ذہنی اور نفسیاتی بیماری محض چند جذباتی مرد و خواتین تک محدود ہے جو اپنے محبوب لیڈر یا اس کی حکومت کو بھگوان کا درجہ دیے بیٹھے ہیں لیکن مجھے تو اب پتہ چلا ہے اس سوچ میں تو کافی بڑے بڑے لوگ بھی شامل ہیں۔
یہی وجہ ہے وزیراعلی گنڈاپورا دھڑلے سے کہتا ہے کہ وہ کیا کرے اگر اس کے صوبے میں سیلاب سےتباہی ہوئی ہے اور انسانی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ وہ اگر دو دن سے اسلام آباد بیٹھا ہے تو کون سا آسمان ٹوٹ پڑا ہے۔ کیا وہ سوات جا کر وہاں مرنے والوں کے لواحقین کو تمبو دے؟
گنڈاپور کو علم ہے اس ملک میں اس کی جماعت کے حامی ان پر سوال اٹھانے والوں کا جینا حرام کر دیں گے اور وہی ہورہا ہے کہ سوات پر بات کیوں کررہے ہو پہلے پاکپتن پر کرو۔
جو خواتین اور حضرات سوات ٹریجڈی کا ذکر کرنے پر لڑنے مرنے پر اتر آئے ہیں ان کی ذہنی حالت ملاحظہ فرمائیں۔ ان کے نزدیک گنڈپورا سرکار یا مقامی انتظامیہ کی نالائقی زیادہ مقدس ہے چاہے اٹھارہ لوگ آپ سب کی نظروں کے سامنے مارے جائیں۔
پہلے تو ان سب کی کوشش ہے مرنے والوں پر ہی سارا مدعا ڈال دیں۔ مان لیا ان کی غلطی تھی لیکن ان بے چاروں نے تو اپنی غلطی کی قیمت جان دے کر ادا کی لیکن جن کا کام ان کی جان بچانا تھا اور نہیں بچائی تو ان پر کیوں بات نہیں ہوسکتی؟
ویسے سوات کا ذکر کرنے پر ناراض ہونے والوں سے پوچھا جا سکتا ہے اگر خدانخواستہ ان کا اپنا خاندان اس حالت میں دریا کی لہروں کے درمیان پھنسا ہوا ہو اور وہ سب اپنے اپنے خوفزدہ چیختے چلاتے بچے کندھوں پر اٹھا کر پہلے آسمان اور پھر بے رحم دریا کے کنارے تماشہ دیکھنے والوں کو ترس بھری نظروں سے دیکھ رہے ہوں تو بھی ان کی یہی سوچ ہوگی کہ ہمیں چھوڑو پہلے پاکپتن کی بات کرو؟
ایک ٹرینڈ چلایا گیا سوات پر بات نہ کرو کیونکہ پاکپتین میں بھی تو بچے مارے گئے ہیں لہذا حساب برابر ہوگیا۔نالائقی بمقابلہ نالائقی۔
یہ وہ شعور ہے جو اس قوم میں بانٹا گیا ہے۔ ابھی شکر کریں انگریز اس خطے پر ڈیرہ سو سال حکومت کر گیا ہے ورنہ تصور کر لیں انگریز سے پہلے یہاں ہمارے خطے میں شعور کی کیا حالت ہوگی جو یہ نہیں سمجھتےکہ سوات میں جو خاندان ڈوب گیا یا پاک پتن میں بچے جان بحق ہوئے وہ نہ عمران خان کے سگے تھے، نہ شہباز شریف نہ ہی مریم نواز کے لیکن حکمران ہونے کے ناطے ان سب کی ذمہ داری ضرور تھے۔ وہ سب مرنے والے آپ کے اپنے تھے یا آپ کے اردرگرد یا آپ کے ہی بچے تھے۔
ہم تو توقع رکھتے تھے کہ عمران خان کے سپورٹرز باشعور ہیں اور وہ غلطیوں اور نالائقیوں پر اپنی پارٹی اور لیڈروں کا کڑا حساب کریں گے کیونکہ ان کا نعرہ تھا ہم مختلف ہیں۔ تو اب ان کا مقابلہ پنجاب کی نالائقی سے ہے؟ مطلب ہم نالائق ہیں تو کیا ہوا پنجاب بھی تو نالائق ہے۔ تو یہ تھا وہ شعور اور تبدیلی کہ ہمارے مخالف بھی تو نالائق ہیں لہذا ہماری پارٹی کی نالائقی پر بات نہ کرو۔
پشتو کی کہاوت ہے دوسرے کی موت محض ایک تماشہ لگتی ہے جب تک موت کا فرشتہ آپ کے سر پر نہیں پہنچ جاتا کہ چل بھائی۔
#RaufKlasra #SWAT #Pakpattan #Pakistan #flood
ہیگ میں قائم کورٹ آف آربٹریشن یعنی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے پر اپنے ایک فیصلے میں واضح کیا ہے کہ انڈیا اس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل نہیں کر سکتا۔ اس حالیہ فیصلے کا جہاں پاکستان نے خیر مقدم کیا ہے وہیں انڈیا نے اسے مسترد کیا ہے۔
https://t.co/Hmm9aDoVne
ریسکیو اہلکار کو یہ دیکھ کر تعجب ہوا کہ گاڑی کئی سو فٹ نیچے گہری کھائی میں گری تھی اور اس کے پاس جوڑے کی لاشیں بھی موجود تھیں۔ مگر وہاں ایک بچہ پتھر سے ٹیک لگائے خاموش بیٹھا ہوا تھا۔
https://t.co/BpZoMYzZTb
شام نے اپنی فضائی حدود ایران کے لیے کھول دیں باوجود اس بات کے کہ شام کا چپہ چپہ ایران کے بارود سے جلا پڑا ہے۔۔ سعودی عرب نے علی الاعلان ایران کی حمایت کا اعلان کیا باوجود اس بات کے کہ ایران نے پچھلے دس سال اپنی حوثی پراکسی کے ذریعے سعودی عرب پر حملے کروائے۔۔ پاکستان نے کھلم کھلا ایران کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا باوجود اس بات کے کہ کلبھوشن اور را کے ایجنٹوں کو ایران نے پاکستان میں داخل کروایا۔
مجھے کوئی ناقد بتائے امت اور کیا ہوتی ہے؟
🏆 CHAMPIONS OF THE WORLD! 🇿🇦
A 5 wicket victory! The Proteas Men have conquered the Test arena, winning the ICC World Test Championship 2025 Final against Australia at the iconic Lord’s Cricket Ground 🏟️🙌
Undeniable. Unstoppable. Unrelenting. History made at the Home of Cricket.
South Africa, this one’s for you! 🫵🇿🇦🏏
#WTCFinal #WozaNawe #ProteasWTCFinal
24-04-2025
ایئرفورس کے جہازوں میں تیل ہو گا تو وہ اڑیں گے نا، آرٹلری شیل ہوں گے تو جنگ لڑیں گے نا، عمر ایوب
اس بیان کے بعد بھارت نے 2 ہفتوں کے اندر پاکستان پر حملہ کر دیا کہ یہ تو لڑنے کے قابل ہی نہیں مگر اسے منہ کی کھانی پڑی۔ شکریہ عمر ایوب کہ بھارت کو دھوکے میں رکھا
چائنیز نے رافیل جہازوں کی تباہی پر میم کو قومی مہم میں بدل دیا انڈین کا امریکی گوروں سے چینی تک مذاق اڑا رہے
پاک فوج نے ان کا کچھ نہی چھوڑا 😂😂 https://t.co/SAloKQFlxz
A Western tourist was stunned to see Chinese soldiers and Pakistani Soldiers dancing together at Khunjerab border crossing. These visuals are telling a lot about the changing scenario of this region where India is isolated. India must resolve its disputes with Pakistan & China.
@HamidMirPAK شکست خوردہ کا دماغ ماؤف ہو جاتا ہے۔
پہلے ہم ان کی مذمت کرتے تھے اب مرمت کی ہے۔
یہ ہمارے ہی دشمن نہیں بلکہ اپنی قوم کے بھی دشمن ہیں۔
ان کی فرعونیت انہیں قوم سمیت ڈبو دے گی۔