Official account of Lower Dir Police, Khyber Pakhtunkhwa.| Please do not report crime here | In case of emergency #Dial15 | Help us to serve you better |
روزمین خان ولد خان ذادہ ساکن کوٹکے ۔ ۔ نعیم ولد محمد ساکن میدان ۔۔۔ فریقین کے مابین رقم مبلغ پانچ لاکھ پچاس ھزار کی نسبت تنازع پیدا ہو کر جناب ڈی پی او صاحب نے فریق اول کی درخواست پر مسلہ ڈی ار سی بیجھوایا اور یوں بذریعہ ڈی ار سی فریق اول کو متذکرہ رقم حوالہ ہو کر راضی نامہ ہوٸی۔
عتیق الرحمٰن ولد لطیف الرحمٰن ۔۔ مدعی۔۔ لطیف الرحمٰن ولد شمس الرحمٰن ساکنانِ منڈہ مدعی اور والد اش کے مابین خانگی چپقلشکی تحریری درخواست پر مسلہ ڈی ار سی بجھوایا اور یوں بذریعہ ڈی ار سی والد اور پِسر کے مابین خانگی چپقلش ختم ہوکر ایک دوسرے کیساتھ شیر وشکر ہوۓ۔۔
لوئر دیر کے مختلف سیاحتی مقامات پربرف باری کا سلسلہ دو روز سے بدستور جاری۔ ٹریفک کو رواں دواں رکھنے اور سیاحوں اور عوام کو کے لئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرعارف شہباز وزیر کی خصوصی احکامات پر لوئر دیر پولیس کے جوان امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے
#snowfall#Dir
اس موقع پر ڈی پی او صاحب جناب عارف شہباز شہباز وزیر خود بھی موجودہ تھے اور ریٹایرڈ پولیس افسران کے ساتھ کھانے کھایا۔ بعد میں ڈی پی او صاحب نٕے انے والے پولیس افسران کاشکریہ ادا کیا۔
اوچ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھتے ہوےشاہ فیصل SHO نے مورخہ 2.1.2020 کو ملزم شیر محمد ولد محمد شیرین سکنہ خانپور کے قبضے سے 641 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ نمبر 1 زیر دفعہ 9 CNSA درج رجسٹر کرکے تفتیش شروع کی
حسب الحکم جناب ریجنل پولیس افیسر اور ڈی۔پی۔او لوئیر دیر عنوان(کراس ورجن) کے نام سے ورکشاپ کا اھتمام کیاگیا۔جسمیں لوئیر دیر کے تمام ایس۔ایچ۔او صاحبان نے شرکت کی۔ زیر نظر تصویر میں ڈی ۔ایس ۔پی لیگل جناب راشد خان تفصیلی لیکچر دے رہے ہیں۔