زندگی میں کچھ لمحے محض گزرنے کے لیے نہیں آتے،
وہ دل کی دہلیز پر ٹھہر جاتے ہیں؛
پھر عمر بیت جاتی ہے، مگر ہم اُنہی لمحوں میں
اپنی گزری ہوئی خوشیوں کو بار بار جیتے رہتے ہیں۔ ❤️
تم محبت ہی پہ حیران ہوئے جاتے ہو
ایک دو کام ابھی اور بھی آتے ہیں مجھے
میں کبھی زود فراموش ہوا کرتی تھی
مجھ کو تو یاد نہیں، لوگ بتاتے ہیں مجھے
کم تو ہوتا ہی نہیں لُطفِ تعلق اُن سے
منہ پہ سنتے ہیں مری، دل میں سناتے ہیں مجھے
❤