My timeline is right now,
Pakistan پاکستان Pakistan پاکستان
Pakistan پاکستان Pakistan پاکستان
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
My Love my country
Pakistan Zindabaad.
23rd Mrach.
A spectacular feat! Congratulations to Neeraj Chopra for breaching the 90 m mark at Doha Diamond League 2025 and achieving his personal best throw. This is the outcome of his relentless dedication, discipline and passion. India is elated and proud.
@Neeraj_chopra1
سی پی او سید خالد ہمدانی کے احکامات پر منشیات کے خلاف گرینڈآپریشن، تھانہ چکلالہ پولیس نےمنشیات ڈیلر گلزار کو گرفتار کرلیا، ڈیڑھ کلو چرس برآمد۔ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق معاشرہ سےمنشیات کے ناسور کے مکمل خاتمہ تک ہماری کاروائیاں جاری رہیں گی، @OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK
وزیر اعلی پنجاب کا ویژن ڈرگ فری پنجاب
چکلالہ پولیس کی انسداد منشیات مہم کے حوالے سے کاروائی، منشیات فروش عبدالوہاب گرفتار، 1 کلو 460 گرام چرس برآمد۔ سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کےمطابق منشیات کےناسور کےخاتمہ کےلیےگرینڈ آپریشن جاری رہے گا۔ @OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK
سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنےوالےافسران واہلکاروں کی حوصلہ افزائی کاسلسلہ جاری، سی پی او نے چکلالہ کے علاقہ میں خطرناک ڈاکو شکیل کیانی کی پولیس پرفائرنگ کے باوجود بہادری سےمقابلہ کرنے پرافسران کوشاباش دی، تعریفی سرٹیفکیٹس اورنقد انعام سےنوازا،
چکری پولیس کی کاروائی، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 05ملزمان گرفتار، 03 پسٹل30بور معہ ایمونیشن، رائفل تھری ناٹ تھری،MP-05پشپشہ30بور اور ساؤنڈ سسٹم برآمد، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی،
@HamidMirPAK Meer sb Fake News share kr k apni credibility zaya na karain....
Ap ik zimadar journalist hain kuch b Share karny ay pehly counter check kar liya karain.....
سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری، سی پی او کی مورگاہ کے علاقہ میں خطرناک ڈکیتوں کی فائرنگ کے باوجود بہادری سے مقابلہ کرنے پر افسران و جوانوں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا،
ملزمان نے کچھ عرصہ قبل مورگاہ کے علاقہ میں پولیس ریڈنگ پارٹی فائرنگ کر کے شعیب اے ایس آئی کو زخمی بھی کیا تھا، واقعہ کی اطلاع پر سینئر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے،
فرار ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرچنگ جاری، شہریوں کے جان و مال پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچیں گے،
چکری پولیس کی کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان گرفتار، 2 کلاشنکوفیں ، میگزینز اور گولیاں برآمد، گرفتار ملزمان کی شناخت وقار اور یاسر کے ناموں سے ہوئی، ایس پی صدر کی چکری پولیس کو شاباش،ناجائز اسلحہ و منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جاۓ گا،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر
چکری پولیس کی اہم کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے تین ملزمان گرفتار، ملزمان سے چار رائفلز 223 بور، دو رائفلز M-16، میگزینز اور گولیاں برآمد، ایس پی صدر کی ایس ایچ او چکری اورپولیس ٹیم کو شاباش، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا،
راولپنڈی پولیس کی اہم کارروائی، 25 کروڑ روپے تاوان کے لئے اغواء ٹک ٹاکر بازیاب، 04 اغواء کار ملزمان گرفتار، ٹک ٹاکر گھر سے کھیلنے کے لئے نکلا تو ملزمان نے اغواء کیا، راولپنڈی پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مغوی محمد اسماعیل کو بحفاظت بازیاب کروایا،