In the world
If independent ideology had a face that would surely be
#YasinMalik
Long life Sir g.
May the sun of independence warmth our land soon with flag of freedom in ur hand in Sha Allah
💖🤲
آزاد کشمیر کا وزیراعظم چیختا رہا کہ آپ کی بات کوٸی نہیں سنے گا ہمیں خود اپنا کیس دنیا کے سامنے لڑنے دو
منافق اعظم اور اس کی ساری ٹیم T20 ٹیسٹ میچ ہمارے خون پر کھیلتی رہی 2019 کے بعد بھی اگر جاہلوں کو سمجھ نہیں آٸی تو ان کے پیدا ہونے والے دن پر لعنت سب واضع ہو گیا
#FreeKashmir
نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کی سب سے بڑی مسجد کشمیری جامع مسجد کے ارد گرد میں بڑی تعداد میں کشمیریوں کی دوکانیں اور دیگر کاروبار ہیں جبکہ مسجد کے احاطہ میں دو کشمیری بزرگوں کے مزار بھی واقع ہیں۔ نماز جامعہ پڑھنے گئے لیکن ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے پہنچ نا پائے ہم نے یہاں نماز پڑھی
بلوچستان پنجاب اور سندھ کی لاشوں پر سیاست نہ کریں آپ نے کشمیریوں پر سیاست کی ایک لاکھ سے زاٸد کشمیری مرواۓ اور آج اپنے موقف سے ہی صاف انکار کر رہے کشمیر آپ کا حصہ نہیں مگر بلوچوں سندھیوں اور پنجابیوں کی ڈوبتی لاشوں کو سہارا دیجیے سیاست نہ کریں بلکہ ہر ایک نکلے اپنا حصہ ڈالے
روزنامہ مجادلہ کی بندش سے جس طرح اس خبر کی تشہیر ہوئی اگر مجادلہ پر پابندی عائد نہ کی جاتی تو شاید یہ خبر بھی اس طرح سے ہر آدمی تک نہ پہنچتی۔۔
مجادلہ پر پابندی آزادی اظہار رائے پر پابندی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے
#DailyMujadala@sahaafi
یہ جو لوگ "پاکستان کے زیر انتظام" کشمیریوں کو درس دیتے ہیں کہ "بھارت کے زیر انتظام" کشمیر کو چھوڑ کر اپنا سوچو
یہ کونسا ٹولا ہے؟
کبھی سوچا ہے آدھا گھر بنا دیا ہو آدھا رہنے دو کہ اخے جی آدھے کو بناو ایک طرف بنائی دوجی رہن دتی؟ ؟؟
🤔🤔🤔
#JustSoching
یہ بیس کیمپ کے مجاہد سردار عتیق ہیں جن کے باپ پہلی گولی چلانے کا دعوی کرتے رہے اور اب یہ نوٹنکی مداریوں والا سیاسی کھیل پیش کر کے لوگوں سے پیسے وصول کر رہے ہیں اوپر سے موصوف اس عمل پہ خوش بھی ہو رہے ہیں
#FraudBaseCampAJK@HamidMirPAK@Jkvoices1@CellJklf@rajaisb
یہ تمہارے دادا حضور خود کہہ رہے اپنی زبانی اور تم کسی سٹوری کا حوالہ دے رہے اصل مسلہ یہ کہ انھوں نے پہلی گولی نہیں چلاٸی اس لیے طنزیہ انیلا بٹ یا نیلا بٹ کہتے ہیں کیوں کہ تم لوگ جھوٹ پھیلاتے ہو جبکہ سردار صاحب خود انکار کر رہے کہ پہلی گولی جھوٹ ہے
@ejazgul @mama_makhan تم سب کے دادا حضور جناب سردار عبدالقیوم خود کہہ رہے انھوں نے پہلی گولی نہیں چلاٸی بلکہ اس دن وہ آپ لوگوں کے گھر تھے اب وہ آپ کے گھر کیوں تھے وہ بھی رات کو یہ آپ لوگ خود ہی بتا سکتے بحرحال مجھے اس سے لینا دینا نہیں
دادا کا مطلب دادا ہی لینا دادا گری نہ کرنا عامر تاریخ سے ناواقف
but instead, the force's vehicles and personnel stationed outside his house are there for his safety. APHC said that such blatant misrepresentation of facts and denial of his incarceration is unbelievable.
All Parties Hurriyat Conference expressed amazement at the video statement given to @BBCHindi by the LG of J&K Mr Manoj Sinha, where he lied about the APHC chairman, @MirwaizKashmir not being under house detention for the past three years since August 2019
🚨 Statement: Hurriyat Conference refutes the deliberate misinformation spread by Manoj Sinha on the continuous detention of @MirwaizKashmir.
Let Mirwaiz be allowed to deliver the Friday Sermon on 26th Aug, if he has not been illegally detained.
cc: @BBCHindi
Kashmir belongs to Kashmiris ' I repeat Kashmir belongs to Kashmiris same as pakistan belongs to pakistaniz and india belongs to indians.
That's the tweet!!!