@MuhamadAfzalECP سب ٹھیک ھے ۔مگر ایسے علماء آہیں گے کہاں سے ۔نوے فیصد تو پیٹ پرست و ضمیر پرست ہیں ۔ ایسی امداد اور اچھے مقصد کو بھی اپنے لیئے کیش کریں گے ۔پاکستانی مولوی پاکستانی افسران اور سیاستدانوں سے کم کرپٹ نہیں ہیں ۔۔۔
@ArifAlvi ڈاکٹر صاحب یہ آپکا کلینک نہیں صدر کا آفس ھے ۔متفق نہیں تھے تو فائل پے کچھ لکھ کر بھیجنا ہوتا ہے۔ آپکا عملہ آپکے مرضی کے خلاف دستخط کر دئیے تو چوبیس گھنٹے بعد آپکو پتہ چلا اور آپ نے دستخط نہیں کیئے تو معافی کس بات کی ۔اور اب تک آپ نے اپنے اسٹاف کے خلاف ایکشن کیا لی ہے ۔۔۔
@SenAnwarUlHaq اللہ تعالیٰ آپکا حامی و ناصر ہو ۔بلوچستان کو آپ جیسے قابل اور ��اندیدہ انسان سے بہت سارے امیدیں ہیں ۔بلوچستان والوں کو آپ پے فخر ھے سر ۔۔۔
@SenAnwarUlHaq and we believe that you are the right person to lead our country at this critical juncture. We urge you to use your position to promote education ,peace, development and stability in Balochistan.
@SenAnwarUlHaq Congratulations to the new Caretaker Prime Minister of Pakistan.We believe that you have the vision and the leadership skills to make Pakistan a better place for all.We have high expectations of you,
@ImranKhanPTI سیاسی دماغ رکھتے تو اسمبلیوں سے استعفیٰ نہیں دیتے ۔انکی پالیسیوں اور منافقت کی وجہ سے ایم کیو ایم اور بی ایم پی پھر سے آپ کی طرف آسکتے تھے آپ پھر سے وزیر اعظم بن سکتے تھے ۔مگر آپکو مشیر ایسے ملے کہ آج یہ دن دیکھنے کو ملے ہیں۔پھر دوسری بڑی غلطی پنجاب اور خیبر پختون خواہ سے استعفیٰ
@Doctorkhan6666@Cyphir6 اللہ پاک اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے اور انکی زندگی میں دی ہوئی دوعاوں کو آپکی حق میں قبول فرمائے۔آمین
@fozisidd سب کی خام خیالی ہے۔ اس ملک کا کوئی نہیں سوچتا۔ہر کسی نے اپنا ایک بت بنا کے اسی کو مسیحا سمجھا ہے۔میں کوئیٹہ سے تعلق رکھتا ہوں۔قاسم سوری ایک کنگلا سا انسان تھا۔جس کا شوق کتے لڑانا تھا۔جو آج بھی ایک کونسلر کا سیٹ نہیں جیت سکتا۔ارب پتی بن گیا ہے۔خان صاحب کو یہ سب کچھ کا نہیں پتا ؟