جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ مولانا سمیع الحق کی شہادت کی خبر سن کر ��ہت دکھ ہوا ہے۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے
#MaulanaSamiulHaq
امن و امان کی بحالی اور دہشتگردی کے خلاف پولیس کے افسران اور جوانوں نے قربانیوں کی لازاول تاریخ رقم کی ہے جس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی
#YoumeShaudhaPolice