مسلم لیگ نون کوریا کے وفد نے صدر راجہ عامر اقبال کی قیادت میں ایمبیسی کا دورہ کیا اور عزت مآب سفیر نبیل منیر صاحب سے ملاقات کی۔ وفد میں مسلم لیگ نون کوریا کے سینئیر نائب صدر مبشر حسن عباسی اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر میاں صابر حسین بھی شامل تھے۔
@CheemaPBA اسلام علیکم میری طرف سے آپ کو آور اپکی فیملی کو عید مبارک۔دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ایسی ہزاروں عیدیں نصیب فرمائے۔ امین۔دعاؤں میں یاد رکھنا..
کیسی بخشش کا یہ سامان ہوا پھرتا ہے
شہر سارا ہی پریشان ہوا پھرتا ہے!!
کیسا عاشق ہے ترے نام پہ قرباں ہے مگر
تیری ہر بات سے انجان ہوا پھرتا ہے!!
جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کے
شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے!!
#سانحہ_سیالکوٹ
چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اپنے پہلے میڈیا انٹرویو میں نیوزی لینڈ کو وہ کھری کھری سنائیں کے یاد رکھیں پاکستانیوں کے دلوں کی بھڑاس نکالی رم��ز نے بہت اچھے دلائل سے ثابت کیا کہ انگلینڈ نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کرکے پاکستان کرکٹ کے ساتھ کتنا بڑا ظلم کیا
@iamowaisnoorani تیری ایسی دی تیسی ۔۔۔۔ تم لوگ جلسوں میں اپنے بیرونی آقائوں کے پیسے ہلال کرتے ہو بعد میں سیاق و سباق کی بات کرتے ہو ۔۔۔ پھدو سمجھا ہے کیا پاکستانیوں کو
آرمی چیف سے دونوں ملاقاتیں ذاتی حیثیت میں کی نواز شریف کا کوئی پیغام نہیں لیکر گیا تھا ۔ محمد زبیر
محمد زبیر نے آرمی چیف سے ملاقات پہلے رائیونڈ ملاقات کی اور پھر آرمی چیف سے ملاقار کی ،۔ مہر بخاری
یہ لوگ جمہوریت کی باتیں کرتے ہیں🤣
کرونا وائرس ایمرجنسی ہیلپ لائن⚠
اگر آپ ملک میں کسی ایسے شخص کو دیکھیں جو حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کر رہا ہو تو فوری درج ذیل نمبر پر اطلاع دیں۔ ❗
فون نمبر: 📞02199204452
I want to inform the nation I am personally overseeing measures to deal with COVID 19 & will address the nation soon. I would advise people to follow safety instructions issued by our govt. While there is a need for caution there is no need for panic.
@HamidMirPAK ن لیگی دور میں ناصرف بول نیوز کے دفاتر اور اکاؤنٹ بند کیے گئےبلکہ جیو والوں نے بڑھ چڑھ کر شعیب شیخ کے خلاف پروگرام کیےتھے
اب کس منہ سے شکیل الرحمن کی گرفتاری پر رو رہے ہیں
بعض دفعہ اچھی پرفارمنس نہ دینے پرحقیقی کپتان اپنے بہترین کھلاڑی کو بھی باہر بیٹھا دیتا اسد عمر کا استعفیٰ اس بات کا ثبوت ہے کہ 👇
کپتان کو شخصیت نہیں ملکی مفاد عزیز ہے
ویلڈن کپتان 💕❤