بڑا چیلنج !
پٹواری کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی مقبولیت میں کمی آ گئ ہے، اس ٹویٹ پر ان دونوں شیروں کو اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر کا ریکارڈ بن جائے۔
#عوام_کپتان_کے_ساتھ_ہے
کہتے ہیں ایک انگریز پاکستان میں گھومنے آیا ۔
ساتھ میں اپنی وی آئ پی کار بھی لایا۔۔
پاکستانی سڑکوں پہ کار چلاتے چلاتے ایک سنسان جنگل میں کار خراب ہو گئی۔
انگریز پریشان سی حالت میں ادھر ادھر دیکھنے لگا تاکہ کسی سے
کوئ مدد طلب کر سکھے۔
وہاں سے ایک پاکستانی ڈائیور کا گذر ہوا۔
اور کون کون سن رہا مرشد کو ۔۔۔ہائے میں مرشد کے اتنا پاس سب اپنے ہینڈل مینشن کرو سکرین شارٹ کے ساتھ سب کو فالو کروں گا ۔۔۔
#PTI_Followers
اپنے سکرین شارٹ لگا کے ریٹویٹ کرتے جاؤ
پرویز خٹک نے کہا ہے عمران خان میں ہمت ہے تو مجھ سے الکشن لڑ کے دکھاۓ عمران خان سے الکشن لڑنا تو دور کی بات پہلے نادیہ خٹک سے مقابلہ کرلیں
آپ اپنے ووٹ کے ساتھ اس بارے می کمنٹ بھی لکھیں
راولپنڈی کے رہائشی مسعود کا آنلائن قرضہ لینا وبال جان بن گیا۔۔۔ متاثرہ خاندان کو اب بھی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔۔۔۔ کون فرعون لوگ ہیں ہم غریب خاندان پر پہاڑ ٹوٹ پڑا ...کل کوئی اور بھی شکار ہو سکتا ہے ۔۔اس ماں کی آواز بنئیے