اگر سپریم کورٹ نے قاضی عیسی کی بیوی کا محض ویڈیو بیان سن کر کیس بھگتانے کا فیصلہ کر لیا ہے تو بطور پاکستانی شہری میرا سوال بنتا ہے کہ سپریم کورٹ نے پوری قوم کو ایک سال تک لٹکائے کیوں رکھا؟؟
جسٹس عیسی ایک سال تک پس و پیش کیوں کرتا رہا؟؟
#JusticeQaziFaezIsa
نواز شریف نے اپنے دور میں جان بچانے والی ادوایات پر تگنا ٹیکس لگا دیا تھا اور سیگریٹ سستی کر لی تھی۔
میرے خیال میں اس پالیسی کو ریورس کرنے کی ضرورت ہے۔ جان بچانے والی ادویات سستی کریں اور وہ ٹیکسز سیگریٹ سے پورا کریں۔
متفق ہوں تو اس ٹویٹ پر جاکر اس کو ری ٹویٹ کریں!
اس دفعہ وفاقی حکومت بلوچستان حکومت فنڈذ دینے کے خود فنڈذ کا صحیح استعمال کرے بنیادی سہولیات مہیا کی جاۓ عوام کو ۔تعلیم ۔پانی ۔صحت کے شعبے ۔سکول کالجز ۔ہسپتال اور سڑکیں وغیرہ بناۓ ۔ اک دفعہ بنا کر ایسےپروجیکٹ پھر بلوچستان کی حکومت کے حوالے کیے جاۓ۔ بلوچستان کی عوام کا مطالبہ
All 20 soliders killed by #PLA are belongs to sikh community. Is it revenge of #Khalistan movment . Question is where are #Hinduta soliders . Is it a game to create hate among khalistanies and chines @majorgauravarya@GeneralBakshi
پی ٹی ایم کی اتحادی پیپلز پارٹی بدستور سابقہ فاٹا کو بجٹ میں سے تین فیصد حصہ نہ دینے پر بضد ہے۔
کیا @ManzoorPashteen
یا @mjdawar
پیپلز پارٹی
یا @FarhatullahB
یا @BBhuttoZardari
کی مذمت کی جرات کرینگے؟؟
فاٹا کی عوام اب دیکھ لو کہ ان کو فاٹا سے کتنی ہمدردی ہے!
@Aliwazirna50 جب حکومت کہتی ہے تکلیف بتاو تو ائیے باییے شاییے کرتے تو اور لاشیں گرا کر ماتم شروع کرتے ہو اگر سچے ہو تو تیسری دفعہ حکومت نے مطالبہ پوچھا جا کے بھونک کیوں نہیں دیتے بلڈی......
@majorgauravarya@ImranKhanPTI Balochistan is a backward area but alhamdulillah there is every facility of life there many areas in the world are deprived of basic amenities even lads do not have but Balochistan is moving with the world people there do not have to go to the fields
Balochistan is a backward area but alhamdulillah there is every facility of life there many areas in the world are deprived of basic amenities even lads do not have but Balochistan is moving with the world people there do not have to go to the fields
@mejorgauravarya