@ArifAlvi جس سٹی کی آپ بات کررہے ہیں اس سٹی نے تو آپ کو اک آم انسان سے صدر پاکستان بنادیا آپ اسی سٹی کو آج تک 1 آنے کا کام نہیں کر واسکے دوسرے سٹی کا کیا کرسکتے ہیں
صد افسوس کہ سوا کچھ نہیں کر سکتے
Islamabad is my city just like Karachi and all other lovely cities of Pakistan.
I am confident that Islamabad's administration are doing their job well but if need be, I am ready with my boat 🙂
@SHABAZGIL غریب پاکستانی نہیں سمجھتے ہے GDP کس بلا کا نام ہے پچھلے 3 سالوں تم لوگ گاف مرا رے ہو غریب عوام کو تم لوگ مار رے ہو عوام کا جینا حرام کر دیا ہے خدا کی قسم آگر خودکشی حرام نہ ہوتی تو پاکستان کی غریب عوام آج خود کشی کر رہی ہوتی۔
پر یاد رکھنا ایک دن تمھارا بھی یومِ حساب ہوگا
نهتے عوام سے ناموس رسالت کے بارے میں عہد شکنی کرکے حکومت نے لاہور میں جو خونریزی کی اسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے چند افراد نے پولیس پر جوحملے کئے وہ بھی یقیناً غلط تھے لیکن ان سے آج کی گئی سفاکی اور درندگی کا کوئی جواز پیدا نہیں ہوتا حکومت ہوش میں آئے اور دانشمندی سے کام لے
@UmarCheema1 Thousands of peoples are Victims of Bahria Town Karachi, Bahria town Karachi Neither Refund nor give us plot, Injustice Injustice Injustice
@PakPMO@ImranKhanPTI Yes, I think Bahira Town Karachi is the Simple example of that, Above the Law and Constitution Mr PM Imran khan sahab, Injustice Injustice Injustice,
Thousands of peoples are Victims of Bahria Town Karachi,
We have plan to go Bahria Town Head Office along with all affectee's of Villa 23 A and Bounced cheques and all others . By coming Saturday. @BTKNews@jipublicaid
ہم نےپٹرول، لائیٹ ڈیزل آئل اورمٹی کےتیل کومزید سستا کردیاہے۔جنوبی ایشیاءکےدیگر ممالک کےمقابلےمیں اب ہمارےہاں ایندھن کم ترین نرخوں پردستیاب ہے۔ بھارت میں یہ ہم سےدوگنا مہنگا ہےجبکہ بنگلہ دیش،سری لنکا اورنیپال وغیرہ میں اس کےنرخ ہم سے 50 سے 75% تک زیادہ ہیں۔
DG FIA Wajid Zia presented the Sugar Inquiry Commission report to PM @ImranKhanPTI in yesterday's Cabinet session. The forensic report depicted how, for decades, a mafia cheated farmers, benefited from negligence of regulators & created conditions to sell sugar on higher prices
لعنت کا جواب !! صبحِ صادق کا وقت ہے، خالقِ کائنات کا شکر کہ جس نے مجھے یہ توفیق دی کہ اس ملک کے نوجوانوں کو گالی اور لعنت کےجواب میں دُعا دینا سکھا سکوں۔ پاکستان کے ہر صوبے، ہر پارٹی، ہر فرد اور ہر طبقۂ فکر کےلئے
#پاڪستان_رھي_آباد کے ٹرینڈ کی صورت میں ایک لاکھ دعاؤں کا نذرانہ
میں آج نہیں چیخ رہا، نہ ARY کے لئے بول رہا ہوں۔ برسوں پہلے سعید غنی صاحب کاحلقہ دکھایا تھا، اسکولوں میں گدھے تھے، شراب کی بوتلیں تھیں، ڈسپنسریاں گٹر کے پانی سے بھری تھیں اور آج بھی ایسا ہی ہے۔ ہمت ہے تو چلیں میرے ساتھ اپنے حلقے میں۔ چیلنج کئے ہوئے کئی گھنٹے گزر گئے @SaeedGhani1