ایران اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی تو اچھی بات ہے لیکن اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ھوے ایران کو جنگ بند کرنے سے پہلے یہ شرط لگانی چاہئے تھی کہ غزہ میں قتل ��ام بند کیا جائے اسکے بغیر جنگ بندی قبول کرنے سے اسرائیل ہی کو تقویت پہنچے گی
Iran vs Israel
At 6:39 pm according to Iran Time.
But after a 20 min again this bravest anchor came live on the same tv.
#طهران#tahran#IsraeliranWar#Tehran