پاکستان نے امریکی سفارت کاروں کی ایک ایک حرکت کو محدود کر دیا
کوئی امریکی کالے شیشے والی گاڑی استعمال نہیں کر سکے گا
بغیر اجازت پراپرٹی خریدنا تو دور کرائے پر بھی نہیں ملے گی
امریکہ سے جو سامان آئے گا پہلے اسکی تلاشی ہو گی
کپتان نے امریکیوں کی ساری موجیں ختم کر دی
#نیا_پاکستان
لندن امریکہ عرب امارات میں بیٹھا شخص پاکستان کےحالات سےواقف نہیں وہ ووٹ نہیں دے سکتا
البتہ نوازشریف لندن میں بیٹھ کر انقلاب لا سکتا
کلثوم نواز لندن بستر مرگ سے لاہور میں الیکشن لڑ سکتی تھی
اسحاق ڈار لندن بیٹھا سینٹ کا ممبر بن سکتا
ارسطو اپنی ہی سابقہ چولوں کا ریکارڈ توڑ دیتاہے
عمران خان پاکستان کا پہلا وزیراعظم ہے جس نے پاکستان کیلئے خود کو داؤ پر لگا دیا اور ملک کی خودداری بحال کی ہے۔ پہلے ہم آئی ایم ایف کی سنتے تھے۔ آج آئی ایم ایف ہماری سن رہا ہے۔ جتنا کام عمران خان ایک دن میں کرتا ہے، ماضی کےحکمران مہینوں میں کرتےتھے- عقیل کریم ڈھیڈی صاحب۔
کیا احسن اقبال صاحب اس "ناتجربہ کار" حکومت کو اس بات کا کریڈٹ دیں گے کہ اس نے ن لیگ کا چھوڑا ہوا 20 ارب ڈالر کا خسارہ سر پلس میں تبدیل کر دیا ہے؟
@betterpakistan
الیکشن میں دھاندلی حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ کاحل دیا تو ن لیگ رونا شروع،
سینٹ میں ہارس ٹریڈنگ اوپن بیلٹ کا حل دیا ن لیگ رونا شروع،
ووٹ کو عزت دو بیرونِ ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملا ن لیگ رونا شروع،
فوج کا بجٹ کم کرو فوج کا بجٹ کم ہوا تو ن لیگ رونا شروع
آخر انکا ایجنڈا کیاہے🤔
ایک بار پھر دہراتا چلو۔۔۔۔
2023 میں ہمیں الیکشن دو ڈاکٹرز نے ہی جتوانا ہے۔۔
ایک ڈاکٹر یاسمین راشد کے صحت انصاف کارڈ اور ایک ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے احساس پروگرام نے۔۔۔
بلاول کی بجٹ کے حوالے سے پھر خان صاحب پر تنقید
بلاول صاحب عوام میں اب شعور آ گیا ہے اب مجھے نہیں لگتا آپ کا منجن چلے گا، کیونکہ لوگ خان صاحب کےساتھ ہیں.آپ سندھ پر توجہ دیں جہاں عوام پریشان ہے.تاکہ آئندہ سندھ میں آپ کو سیٹ مل سکے.. ّورنہ سندھ سے بھی پی پی کا صفایا ہو جائے گا...
ایمانداری سے بتائیے گا اس بجٹ سے پہلے کس کس کو پتہ تھا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حمکران قرآن مجید کے کاغذ پر بھی ٹیکس لیتے تھے؟؟؟
جسے کل ایک یہودی ایجنٹ نے ختم کیا
سوال تو بنتا ہے کہ قادر مندوخیل اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی لڑائی والی وائرل ویڈیو پروگرام کا حصہ نہیں تھی- بریک کے دوران عموماً گرما گرمی کے واقعات ہو جاتے ہیں جو ریکارڈ کا حصہ نہیں ہوتے - پھر ویڈیو لیک کیسے ہو گئی ؟ میڈیا والو ! کوئی اخلاقیات کوئی شرم کوئی حیا ؟
#MediaEthics
جناب جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک ریاض 18گھنٹے کام کرتا ہے اسلیے میں اسکا فین ہوں اور عزت کرتا ہوں
خان صاحب بھی 18گھنٹے سے زیادہ کام کرتے ہیں صرف اس ملک کیلئے اس قوم کےلیے تو ان کے خلاف کیوں صبح شام کالم لکھ رہے ہوتے ہیں اور لوگوں کو گمراہ کررہے ہوتے ہیں، انکے فین کیوں نہیں ہو