I am very honoured to all of you and Thank you who are Following me on Twitter and convince with my Ideas ❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰
Pakistan Zandabad Pak Army Zandabad
اب بھی ظلمات فروشوں کو گلہ ھےتجھ سے
رات باقی تھی کہ سورج نکل آیا تیرا
تجھ سے پہلے کا جو ماضی تھا ہزاروں کا سہی
اب جو تاحشر کا فردا ھے وہ تنہا تیرا
ایک بار اور بھی بطحا سے فلسطین میں آ
راستہ دیکھتی ھے مسجدِ اقصی تیرا
صلی اللہ علیہ وسلم
Shameful attack on #AlAqsaMosque
ادھر مسجد اقصی کی دیواریں فرش، فلسطینی خون سے اور ادھر، میری آنکھیں بے بسی کے آنسوؤں سے سرخ ہیں۔ عالمی ضمیر بے حسی کی چادر میں لپٹا سو رہا ہے۔ شائد مسلمانوں کا لہو اس قدر بےتوقیر ہے کہ اس پہ نہ کوئی آواز اٹھے گی اور نہ مہم چلے گی. قبلہ اول، ہم تیری تقدیس کا قرض اتارنے سے قاصر ہیں
SHAME on Israel for ATTACKING Majid e Aqsa on the Holy night of Ramazan
اللّه کی لعنت ان درندوں پر، جنہوں نےرمضان کی مبارک رات مسجد اقصیٰ پر حملہ کیا
عمران خان نے%100 ٹھیک کہاتھا کہ جب تک فلسطین پر ظلم بند نہ ہو، پاکستان اسرائیل کی شکل بھی نہ دیکھےگا👍
میں بہک سکوں یہ مجال کیامیرا رہنما کوئی اور ہے
مجھے خوب جان لیں منزلیں، یہ شکستہ پا کوئی اور ہے
میری اِلتجا ہے یہ دوستو کبھی تم جو سوئے حرم
تو بنا کے سر کو قدم چلو، کہ یہ راستہ کوئی اور ہے
یہ گمان تھا کئی سال سےیہ یقین ہے کئی روز سے
میرے دل سے گنبدِ سبز کا، یہ معاملہ کوئی اور ہے
Deeply saddened by demise of Kashmiri ldr Ashraf Sehrai in illegal Indian custody. India's oppression of Kashmiris is a blot on int community's collective conscience. We will continue to support Kashmiris' just struggle for right to self-determination in acc with UNSC Resolutions
اگر میں یہ کہوں کہ میری ٹویٹر کی زندگی میں یہ سب سے پیاری اور میرے دل کی ترجمانی کرتی ویڈیو ھے تو غلط نہیں ہو گا۔
صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم
عالمی برادری,انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کرتےہیں کہ وبائی صورتحال کوپیش نظررکھتےہوئے، مقبوضہ کشمیرمیں"ہیومن کاریڈور"کےقیام کیلئےبھارت پردباؤ ڈالیں۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے اجلاس کےبعدپارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو۔
2/2
@SMQureshiPTI
ہمیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بے حد تشویش ہے ۔۔۔مظلوم کشمیری دوہرے لاک ڈاؤن کا سامنا کر رہے ہیں ۔۔۔انہیں ادویات، ویکسین اور ہسپتالوں تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔۔۔
1/2
@SMQureshiPTI
"ناموس رسالتﷺ پر کوئی سمجھوتہ نہ کروں گا، نہ ہونے دوں گا۔ چاہے یورپین یونین خوش ہو یا ناراض۔ نبیﷺ کی حرمت سے زیادہ قیمتی ہمارے لئے کچھ بھی نہیں" -
وزیراعظم عمران خان کا دو ٹوک مؤقف
مجھے دو قسم کے لوگوں سے محبت ہے
ایک وہ جو🕋🕋 اسلام سے محبت رکھتے ہیں
اوردوسرے وہ جو پیارے ملک پاکستان اور اپنی 🇵🇰🇵🇰فوج سے محبت رکھتے ہیں.
پاک آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد