@HaleemAdil@BarristerGohar اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
محترم بیرسٹر گوہر صاحب آپ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی تعزیت۔
اللہ تعالیٰ آپکی مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے اور آپ سمیت تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
The Makkah Joint Defense Agreement between KSA, Pakistan, and Turkey 🇸🇦🇵🇰🇹🇷 establishes a framework for a long-term defense partnership, enhancing deterrence, coordination, and integration between our countries, and contributing to regional and global security and stability.
تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم
اسامہ جمیل بھی بنیادی حقوق کے لیے شہید ہو گیا
والدین کو تڑپتا چھوڑ کر کتنے خواب کتنی امیدیں کتنے ارادے کتنے مقاصد لیکر اس دنیا سے چلا گیا
کتنی محنت سے گھر والوں نے تعلیم دلوائی ہو گی سامہ سے جوڑے والدین کے سارے خواب چکنا چور ہو گئے گھر اجڑ گیا سب برباد ہو گیا
اور میری ریاست کے سیاسدانوں حکمرانوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا 😥
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“.
(صحیح بخاری ، ۷۲۸۰)
اور کیا انہوں نے پرندوں کو اپنے اُوپر نظر اُٹھا کر نہیں دیکھا کہ وہ پَروں کو پھیلائے ہوئے ہوتے ہیں، اور سمیٹ بھی لیتے ہیں۔ اُن کو خدائے رحمن کے سوا کوئی تھامے ہوئے نہیں ہے۔ یقینا وہ ہر چیز کی خوب دیکھ بھال کرنے والا ہے۔
سورۃ الملک
جو خوشحالی میں بھی اور بدحالی میں بھی (اللہ کے لیے) مال خرچ کرتے ہیں، اور جو غصے کو پی جانے اور لوگوں کو معاف کردینے کے عادی ہیں۔ اللہ ایسے نیک لوگوں سے محبت کرتا ہے۔
سورۃ آل عمران