پنجاب حکومت نے شہریوں بالخصوص بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے نیکسٹ جین سیفٹی کے نام سے ایک جدید ایپ تعارف کروائی ھے کسی ہنگامی صورتحال میں پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں تک فوری اور آسانی رسائی فراہم کرنا ھے ایپ کی ایک اہم خصوصیت
انیمیٹس چیٹ ہے جس کے ذریعے کوئی بھی شخص 1/3
Breaking News 🚨
Trump to "Fox News": I am not happy with the Israeli strike on Beirut today. He told Israeli media that he will call Benjamin Netanyahu immediately and tell him not to strike Iran in response.
ٹرمپ کی صحافی سے گفتگو۔
میں بیروت پر اسرائیلی حملے سے خوش نہیں اسرائیل نے امریکہ کو بتائے بغیر حملے کیے۔
ایران نے میزائل چلا لیے اب مذاکرات کی میز پر آجائے۔
ایرانی میزائل حملوں سے مزاکرات پر اچھا اثر نہیں پڑا۔ سوموار یا بدھ تک ایران سے معاہدہ ممکن ہے۔
گلگت بلتستان میں پپلز پارٹی کا وزیراعلی ہو گا۔ پپلز پارٹی 28ویں ترمیم کو سپورٹ کرے گی، جسکے دو بڑے فائدے ہوں گے ایک تو 28ویں ترمیم کے بعد صوبوں سے کچھ اختیارات واپس وفاق کو چلے جائیں گے جس سے وفاق مضبوط ہو گا۔
اور دوسرا ججز سمیت سئنیر بیوروکریسی کا مکھو ٹھپا جائے گا۔ انکی عیاشیاں کم ہوں گی اختیارات محدود ہوں گے۔ اور سیاستدانوں کی طرح یہ بھی جوابدہ ہوں گے۔ انہیں اپنے بیوی بچوں کے اثاثے اور شہریت تک ڈکلئیر کرنا ہو گی۔ ایسا نہ کرنے والا آفیسر یا جج کوڈ آف کنڈک کے زریعے گھر جائے گا۔۔۔۔۔!!!
مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ہیڈ اور ایم این اے اظہر لغاری صاحب کے نوجوان فرزند صفدر لغاری کے انتقال پر دلی دکھ ہوا۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں اظہر لغاری صاحب اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
پیپلزپارٹی کو پنگے لینے کا شوق ہے بلاول نے بدتمیزی شروع کی تو پھر ہماری لیڈرشپ نے ملکر ایک ہی سوال عوام سے پوچھا ہے کہ گلگت کو کراچی بنانا ہے یا لاہور ؟
#GBSherKa#SherGBMein