Transgender Bill is rebellion against Quran and Sunnah. Parliament of Pakistan has no right to legislate against Quran and Sunnah. Maulana Fazal ur Rehman's Media Talk
#بیہودہ_بل_واپس_لو#ٹرانسجینڈر_بل_نامنظور
مولانا لطف الرحمان کی جامعہ معارف الشرعیہ شورکوٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں کھلی کچہری کی مصروفیات
بلا تفریق عوام الناس کے مسائل حل کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔
@M_LutfUrRehman@JUIAnswersBack
عمران خان ملک میں انتشار اور اداروں میں تقسیم چاہتا ہے، الیکشن کی تاریخ پر عمران خان سے کوئی بات نہیں ہو گی، قائد جمعیتہ مولانا فضل الرحمان
@M_LutfUrRehman@JUIAnswersBack
@M_LutfUrRehman پیسکو سرکل ڈیرہ اسماعیل خان عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا جسے جمعیتہ علماء اسلام نے عملی جامہ پہنایا۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام مولانا برادران کی مشکور ہے۔
پشاور پولیس لائن مسجد میں حملہ کی شدید مذمت کرتا ہوں
مقدس مقامات پہ حملہ سفاکیت کی انتہاء ہے
حملہ میں ہونے والی قیمتی جانوں کے ضیاع پہ انتہائی دکھ اور افسوس ہوا
اللّٰہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے
زخمیوں کی جلد صحتیابی کےلیے دعاگو ہوں
قائد اعظم محمد علی جناح ؒ نے اپنے خطبات میں واضح فرمایا تھا کہ اس ملک میں قرآن و سنت کا نفاذ ہوگا،
اورہمارا معاشی نظام مغربی اصولوں پر نہیں بلکہ اسلام کے اصولوں پر ہوگا۔
ہمیں پاکستان میں قرآن و سنت کی تعل��مات کے ساتھ بانی پاکستان کی فکر کے مطابق عمل درآمد کرنا ہوگا
جنکی پارٹی شریک بہنیں عمران خان کو بیڈروم میں بلاتی ھیں،مائیں اس سےشادی کی خواھشمند ھیں اورباپ کو اعتراض نہیں،بھائ اسکاپیشاب پیناچاھتےھیں وہ شرم وحیااورغیرت سےعاری لوگ ھمیں بتائینگےکہ مولاناصاحب عالم ھیں کہ نہیں؟ اور یہ بتائیں گےکہ عورت کی عزت کیاھوتی ھے؟؟
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
ہم جامعہ دارالعلوم کراچی، مفتی محمد تقی عثمانی، مولانا زبیر اشرف عثمانی کے غم میں برابر کی شریک ہیں
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مفتی محمد رفیع عثمانی رحمہ اللّٰہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور اپنے شایان شان رحم و کرم کا معاملہ فرمائے
2/2
#MuftiRafiUsmani