نہ تیری حکومت ہوگی نہ میری حکومت ہوگی کسی اور کی ہوگی، تو ان مشکلات سے ہم گزر رہے ہیں، بلوچ علاقوں میں خون ریزی ہو رہی ہے، جنگ ہے، پشتون علاقوں میں جنگ ہے، خیبر پشتونخواہ میں جنگ ہے،
قاید جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا ورکر کنونشن پشاور سے خطاب
#رہبر_ملت_مولانا
#ہم_فرعونیت_کے_منکر
#ملک_عوام_کا_ہے
#تنخواہ_دار_مالک
#بدامنی_کا_حساب_دو