مفتاح اسماعیل کی جائیداد اور فیکڑی بیچ کر 27 ارب روپے کی ریکوری کرنی چاہئے۔اس کی نالائقی اوربنکوں کو ہلا شیری کی وجہ سے روپیہ تباہ ہوا، اکانومی تباہ ہوئی،مہنگائی ہوئی،عوام لٹے گئے اور موصوف بنکوں کو لوٹتے دیکھ کر ٹی وی پر ٹس��ے بہاتے رہے۔پوری نواز لیگ اس جرم میں برابر کی شریک ہے👎
مفتاح اسماعیل کو نیند نہیں ارہی ہوگی ڈالر ریٹ کیوں کم ہورہا ہے۔ موصوف نے بنک دوستوں کو کھلا موقع دیا کہ ڈالر کا کھیل کھ��لو اور رج کے کمائو ۔مفتاح کے خلاف کاروائی ہونی چائیے۔اس نالائق وزیرخزانہ نے ڈالر کو جعلی طریقے سے اوپر جانے دیا۔بنکوں نے اکانومی تباہ کر کے اربوں کما لیے۔شیم 👎
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ مزدور کو اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے مزدوری دے دو ۔‘‘
(سنن ابن ماجہ،۲۴۴۳)
اصل داد کا مستحق یہ نوجوان ہے جس نے بونیر میں چیڑ کے درختوں کی کٹائی کا مسئلہ خان صاحب کے سامنے اٹھایا۔
اس نوجوان کی آواز میں اپنے علاقے کا احساس جھلکتا ہے، یہ احساس ہی چاہیے۔
پاکستان میں اداروں کی کارکردگی پر روزانہ ہی رونا آتا ہے عام آدمی کتنا بے وقعت ہے بیوروکریسی، عدلیہ اور دیگر اداروں کی ور کنگ سے اندازہ لگا کیں، 16 اکتوبر کو ملک میں گیارہ سیٹوں پر الیکشن ہے، لاکھوں لوگوں کو پتہ ہی نہیں کہ ووٹ ڈالنے آنا ہے یا الیکشن کمیشن روک دے گا
حکومت نے روپے کی ویلیو کو مصنوعی طور پر بلند کرنے کیلیے تاجروں کی ڈیڑھ ارب ڈالر کی ایل سیز (لیٹر آف کرڈٹ) روکی ہوئی ہیں تاکہ ڈالرز کی ڈیمانڈ نہ بڑھے۔ دو نمبریاں۔
رضائیوں اور گرم بستروں کی اشد ضرورت ہے۔ بلوچستان میں بچوں کے لیے جوتے بھی چاہئیں۔ ڈونرز لاہور کیمپ میں یہ سامان پہنچا دیں۔ 21 اکتوبر تک کیمپ اللہ ہو چوک جوہر ٹاؤن لاہور میں لگا رہے گا۔ جزاک اللہ
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
تم جہاں بھی ہو الله سے ڈرتے رہو، اور برائی (سرزد ہوجانے) کے بعد نیکی کرو، تاکہ وہ اس برائی ��و مٹا دے. اور لوگوں کے ساتھ حسن اخلاق کے ساتھ پیش آؤ.
ترمذی 1987
(مشکوٰۃ المصابيح 5083؛ مسند احمد 9166، 9583)
سیلاب سے تباہی کیوجہ صرف "موسمیاتی تبدیلی نہیں ہے ، پاکستانی اتھارٹیز اور سندھ حکومت کرپٹ ہیں اور مافیاز ہیں" ۔۔
یورپی پارلیمنٹ زرداری کی کرپشن کے قصوں سے گونج اُٹھا!!
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔
(السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)
🔅🔅🔅🔅🔅﷽ 🔆🔆🔆🔆🔆
"اللّهُمَّ صَلِّ علی مُحمَّدٍ و علی آلِ محمّدٍ کَما صَلَّیتَ علی ابراهیمَ و علی آلِ ابراهیمَ انَّك حَمیدٌ مَجیدٌ🏝🌏
اللّهُمَّ بارِك علی مُحمَّدٍ و علی آلِ محمّدٍ کَما بارِکتَ علی ابراهیمَ و علی آلِ ابراهیمَ انَّك حَمیدٌ مَجیدٌ" 🏝🌍
ایک اکیلے نواز شریف اور مریم نواز کے دیوانے بزرگ بھی #Avenfield کے باہر انھیں سپورٹ کرنے پہنچے ، جہاں باقی عمران خان کے دیوانے اوورسیز اپنے مطابق نعرے لگاتے رہے اور یہ بزرگ بھی وہاں آخر تک موجود رہے
آواز بےشک کمزور تھی لیکن ثابت قدم تھی 👏