اسٹیبلیشمنٹ کردار پاکستان میں اتنا سیاہ اور بدبودار ہے کہ خدا نخواستہ جمعیت کے ابابیل اس تاریخ کو مزید آگے جائیں گے تو بدبو اور تعفن ہی اٹھے گا ۔ اور ہم جائیں گے اگر اپنے پالتو چھوڑے ہوؤں کو لگام نہ دی ۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#کردارکےبادشاہ_مولانا#قابض_چوکیدار#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
بریکنگ
جنرل باجوہ کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے بندے شاہد کی شناخت مکمل. فرانسیسی حکام کی جانب سے گرفتاری کا حکم جاری.
12000 یورو کے جرمانے سمیت قید اور ڈی پورٹ کرنے کے امکانات.
عمران نیازی سے بات چیت نہیں ہوگی،انصاف قبول ہتھوڑا نہیں، ایک شخص کو خوش کرنے کے چکر میں پوری قوم کو مشکل میں ڈال دیا
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب
#مولانا_ڈٹ_گئے
مولانا فضل الرحمان @MoulanaOfficial نہ دبنے والا نہ جُھکنے والا اور نہ بکنے والا لیڈر ثابت ہوا قوم کو چاہئے کہ اس مرد قلندر کا ساتھ دیکر پاکستان کی تقدیر بدلے ۔
آج ہم اپنی آئینی تاریخ کےدوراہےپر کھڑےہیں جہاں ہم ترکی بن سکتےہیں یا ایک اور میانمار میں تبدیل ہوسکتے ہیں۔ ہم میں ہر کسی کو انتخاب کرنا ہوگاکہ اسےتحریک انصاف کیطرح آئین،قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کےساتھ کھڑا ہونا ہےیا کرپٹ مافیا،جنگل کے قانون اور فسطائیت کا ساتھ دینا ہے۔
جس ملک میں صادق اور امین کا سرٹیفیکیٹ جاری کرنےوالےخود بد دیانت ہوں 13بڑےججزکااپنے چیف جسٹس پراعتمادنہ ہوں بینج پر بینج ٹوٹ جائے مگر تین کا ٹولہ نہ ٹوٹے اس ملک میں انصاف نہیں تحریک انصاف کےنام پرایک بدبودار طاقت عروج پاتاہے