اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے
لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
اے اللّٰہ!
پاکستان 🇵🇰 کی حفاظت و نصرت فرما
اور امت مسلمہ کی عظمت رفتہ بحال فرما
بلخصوص فلسطین و کشمیر کے مسلمانوں کی مدد اور
قبلہ اوّل مسجد اقصی کی حفاظت فرما
آمین
آزاد جموں کشمیر میں آج جو ہو رہا ہے، اس سے پہلے میرا خیال تھا کہ شاید یہ سلوک صرف تحریک انصاف کے ساتھ ہی روا رکھا جا سکتا ہے۔ جاری صورتحال دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اب حکومتی طرز عمل یہ ہے کہ ہر معاملے کو ہتھوڑے سے ٹھوک کر ٹھیک کیا جائے گا۔ ہڑتال نے ثابت کر دیا ہے کہ 12 مہاجر نشستوں کے مطالبے کو وسیع پیمانے پر عوامی حمایت حاصل ہے۔ لہٰذا بہتر یہی ہے کہ حکومت فوری یہ مطالبہ قبول کرے اور معاملات کو ڈنڈے کی بجائے دانشمندی سے حل کرے۔
حبیب اکرم
@HabibAkram
گلگت بلتستان کی دیواروں پر لکھا ہوا ہے کہ تحریک انصاف جیتی ہے،
پیپلز پارٹی کی تو وہاں دو سیٹیں ہیں، ن لیگ کا وہاں سے صفایا ہو گیا ہے،
آج بھی فئیر الیکشن ہوں تو تحریک انصاف 22 سیٹوں پر جیت جائے گی، شفقت اعوان
🚨راولاکوٹ فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے دلیر کی گفتگو
مجھے صبح تقریبا 5:15 پر گولی لگی ہے میرے سامنے ایک نوجوان کو سینے میں فائر لگا ہے اور وہ موقع پر ہی شہید ہو گیا ہے، ہمارے حوصلے بلند ہیں ہم شہادت کے جذبے سے نکلے ہیں
پنجاب کی گٹی میں مزاحمت نا کرنا اور سرنڈر کرنا ہے آزاد کشمیر میں جو کچھ ہوا لوگ خود کا شکار نہیں ہوئے لیکن پنجاب کے لوگ آج تک ڈرے ہوئے ہیں پنجاب کے لوگوں میں 5000 بندہ بھی ایسا نہیں ہے جیسا کشمیر میں بندہ نکل کر سامنے آ رہا ہے ۔
صدیق جان
راولاکوٹ میں قتل عام کرنے کا مقصد یہ تھا کہ عوام راولاکوٹ کی جانب نا آئے
لیکن آج لاکھوں لوگ راولاکوٹ میں داخل ہو رہے ہیں، جس دن پنجاب اس طرح نکلا عمران خان 24 گھنٹوں میں رہا ہو جائیں گے
علیمہ خان کی وارننگ 🚨
میرے بھائی کی زندگی خطرے میں ہے، ہمیں ان پر پریشر ڈالنا ہے تاکہ یہ لوگ کوئی شیطانی مزید نہ کر دیں۔ یہ خوفزدہ لوگ ہیں اور خوف میں انسان سب سے زیادہ ظلم کرتا ہے
سہیل آفریدی نے کے پی بجٹ کا بڑا حصہ ملٹری جنرلز کو دے دیا ہے۔ انہوں نے شہباز شریف کے ساتھ ہاتھ باندھ کر تصویر بھی بنوا لی ہے۔ باہر وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سے پوچھے بغیر پیسے نہیں دے سکتا لیکن اندر وہ سب باتیں مان چکے ہیں، شہباز گل
دکاندار حضرات اس وقت پیرا فورس سے مکمل تنگ آ چکے ہیں ۔۔۔
اب یہاں دیکھیں دکاندار چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے یہ میڈیکل سٹور ہے اس لئے 8 بجے بند نہیں کی لیکن پیرا فورس والے بضد ہیں جرمانہ کرنے پے ۔
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان کی رہائی کا واضح حل مزاحمت ہے پریشر ڈالنا ہوگا اور سڑکوں پر نکلنا ہوگا۔
اب ہم سب کو کہہ رہے ہیں کہ اب آپ تیاری کریں، پی ٹی آئی آگے بتائے کب کرنا ہے
کل سے پیپلزپارٹی کے جو لوگ ہمارے ساتھ مختلف ٹی وی چینلز پر اۤتے رہے، انہوں نے تو برملا اس چیز کا اظہار کیا کہ اۤزاد کشمیر کے وزیراعظم کے تو علم میں ہی یہ بات نہیں تھی کہ(جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو) کالعدم قرار دیا جا رہا ہے: مصطفیٰ نواز کھوکھر
@AmirMateen2@mustafa_nawazk