The ICT Bible PDF is here 💎 (RELEASE)
Like, Retweet, and Comment "ICT"
I will DM you the full trading 559-page document for FREE
(must follow so I can DM you)
I put together some of my trading lessons for you guys.
No likes. No reposts. No comments needed.
Just study it, backtest it, and use it. 🤝
1️⃣ Price Delivery: https://t.co/5j1gswQFuX
2️⃣ Top-Down Analysis:
https://t.co/os7ZTdQ2ET
3️⃣ MMXM:
https://t.co/6EMAQLkKZh
4️⃣ Standard Deviation Projections:
https://t.co/SV4YCG31vE
5️⃣ Optimal Trade Entry (OTE):
https://t.co/BpqYLhsGiz
6️⃣ NY Midnight Open:
https://t.co/i9VXjneik3
7️⃣ PO3 / AMD:
https://t.co/YAOv9ACyyh
8️⃣ Liquidity Sweep:
https://t.co/TzjuKom4C0
9️⃣ TGIF:
https://t.co/kW7dQ7BOsE
Save this post. One lesson from this post can completely change your trading. 📚
کاموں میں آسانی اور حصولِ رحمت کی دعا
رَبَّنَا اٰتِنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ رَحۡمَةً وَّهَيِّئۡ لَـنَا مِنۡ اَمۡرِنَا رَشَدًا
اے ہمارے پروردگار! ہم پر خاص اپنے پاس سے رحمت نازل فرمائیے، اور ہماری اس صورتِ حال میں ہمارے لئے بھلائی کا راستہ مہیا فرما دیجئے۔
{سورۃ الکہف۔۱۰}
We had all heard about forced marriages in Pakistan but for PTI a new phenomenon has emerged , forced divorces.
Also wondering where have all the human rights organizations in the country disappeared.
اولاد کے حصول کے لیے بطورِ وظیفہ پڑھی جانے والی آیت:
سورۃ الانبیاء کی آیت نمبر 89 میں یہ دعا ہے حضرت زکریا علیہ السلام کی :
رَبِّ لَا تَذَرْنِيْ فَرْداً وَّاَنْتَ خَیْرُالْوَارِثِیْنَ
ترجمہ کا مفہوم یہ ہے کہ اللہ مجھے تنہا نہ چھوڑیں اور بےشک آپ ہی بہترین وارث ہیں۔
حوالےسے کوئی ابہام اب باقی نہیں رہناچاہئے! یہ بھی ثابت ہو چکا کہ لاہور میں کئے جانے والے محاصرے کا مقصد ایک مقدمے میں مجھے عدالت میں پیش کرنا نہیں بلکہ کسی زندان میں قید کرنا تھا تاکہ میں اپنی انتخابی مہم نہ چلا سکوں۔
اب یہ واضح ہو چکاکہ تمام مقدمات میں عدالت سے ضمانت حاصل کرنےکےباوجود پی ڈی ایم حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے۔ ان کی تمام تر بدنیتی کے باجود میں عدالت میں پیشی کےلئےاسلام آباد جارہا ہوں کیونکہ قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہوں۔مگرمجرموں کے اس گروہ کی بدنیتی اور اصل عزائم کے