السلام علیکم
میرے اچھے دوستوں⚘⚘
اکاؤنٹ رسٹریکٹ کر دیا ظالموں نے ظلم دی اخیر کتی ٹھا۔۔۔😫😫
اگر آپ مجھے دوبارہ اپنی فالونگ لسٹ میں شامل کر لیے تو عین نوازش ہوگی
تکلیف کے لئے معزرت۔۔🙏
فالو کر کے شکریہ کا موقع فراہم کرے😇
جزاک اللہ خیر خوش رہے آباد رہے آمین۔۔😊
آپ نے نوٹس کیا کہ آج دوپہر سے جنرل مریم رانی کی طرف سے یکدم خاموشی چھا گئی ھے ورنہ وہ پرسوں رات سے بزدل ۔ چوہا ۔ چارپائی کے نیچے سے نکلو جیسے لفظوں پرمشتمل چھچوری ٹویٹس اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے کر رہی تھی
ارے اٹل سر کے نام نے تو خوش کر دیا
👤❓
Last people to have checked out I_M_Sharwani's Twitter profile:
@MBerkatay@ocreat1@Atal_Azad
⏲️ 03/14/2023
#LastVisit#toasteed
https://t.co/wzrd7ztRkf
پنیترا بدلنا کیا ہوتا ھے اور سیاست کسے کہتے ہیں ❗️؟ ظل شاہ کے بیہمانہ قتل پر ہر سوشل میڈیا یوزر انسانی حقوق کے عالمی اداروں کو ٹیگ کر کے ٹوئٹ کرنا شروع ہو گیا تھا مجبوراً عالمی اداروں کو نوٹس لینا پڑا۔
پولیس اور نامعلوم کے خلاف ایک آگ بھڑکی ہوئی تھی۔
توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کر کے توپیں خاموش کرا دی گئیں۔