پہلے رواج تھا کہ رشتے کرنے سے پہلے پوچھا جاتا تھا لڑکا ایم،کیو،ایم میں تو نہیں ؟
آب پوچھا جاتا ہے کہ لڑکی پی ٹی آئی میں تو نہیں ؟
واقعی تبدیلی آگئی ہے۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ بارش ہمارے لیے رحمت بنے، زحمت نہیں۔اللہ سب کو ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رکھے اور اس بارش کو خیر و برکت والی بنائے۔
بارش کے وقت نبی کریم ﷺ کی یہ مسنون دعا پڑھیں:
"اللَّهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا"
ترجمہ: اے اللہ! اسے نفع بخش بارش بنا۔
(صحیح بخاری: 1032)
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ بارش ہمارے لیے رحمت بنے، زحمت نہیں۔اللہ سب کو ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رکھے اور اس بارش کو خیر و برکت والی بنائے۔
بارش کے وقت نبی کریم ﷺ کی یہ مسنون دعا پڑھیں:
"اللَّهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا"
ترجمہ: اے اللہ! اسے نفع بخش بارش بنا۔
(صحیح بخاری: 1032)
﷽...
إنّ اللَّه ومَلَائِكَتهُ يُصَلُّون على النبيِّ ياأيُّها ٱلّذين آمنُوا صَلُّوا عَلَيهِ وسلِّمُوا تَسْلِيمًا
بیشک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو.
📚 سورہ الاحزاب 56
#محمدﷺ
مرے دامن میں شراروں کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ پھـــــــــــــــــــــولوں کے خریدار نظر آتے ہیں
کل جنہیں چھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر
آج وہ رونق بازار نظــــــــــــــــــــــــــــــــــر آتے ہیں
حشر میں کون گواہی مری دے گا ساغرؔ
سب تمــــہارے ہی طرفدار نظر آتے ہیں
ساغر صدیقی