سعودی عرب کے علاوہ
خلیج کا کوی بھی ملک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ نہیں کرے گا
ابوظہبی کا دفاعی معاہدہ انڈیا کے ساتھ ہے
کویت عمان اور بحرین سے پاکستان کے تعلقات بلکل عمومی نوعیت کے ہیں
بحرین میں امریکہ کا بہت بڑا نیول بیس ہے
قطر میں امریکہ کی سینٹرل کمانڈ کا ہی�� آفس ہے قطر سے تعلقات میں بھی وہ گرمجوشی اب نہں رہی
ترکی نیٹو کا ممبر ہے
ملک میں دھشتگردی پر توجہ دیں
باقی ملک اپنا بندوبست کر لیں گے
الیکٹرانک میڈیا اپنے بدترین مقام تک گر چکا ہے۔میزبان فضا کی رمضان ٹرانسمیشن میں رنگ بازیاں،ڈرامے دیکھیں
اور جھوٹی ترین خود ساختہ ڈاکٹر گھر چھوڑ کر جا چکی۔اب اس کی طلاق ہونے والی ہے۔
ویسے ایسی عورتیں۔۔معاشرے میں
مردوں کو عورتوں سے دور بھگانے کا موجب بن رہی ہیں۔
دوسری طرف چار دن چوڑے ہو کر پھرنے والے کنجر کا موقف سنیں کہ"وہ کہتی ہے مجھے ہر وقت مردوں میں بھی ساتھ بٹھاو"۔۔
40 کلو سونے کا ہار اور کروڑوں روپے حق مہر میں لینے کا دعوی کرنے والی خود ساختہ
ماہر نفسیات جس کو خود ماہر نفسیات کی ضرورت ہے اس کا ڈرامہ دیکھیں۔
اس جھوٹی عورت سے جتنی
گھن آ رہی ہے اس سے زیادہ اس میزبان گھٹیا عورت سے آ رہی ہے۔
رمضان کے مہینے میں یہ رنگ بازیاں ہو رہی ہیں
معاشرہ پتا نہیں کہا جا رہا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
جو"ٹآنگر"لیکر سارا دن پتنگیں لوٹتے تھے
انہیں"لٹیرا"کہا جاتا تھا/ہے۔
علیمہ خان بتا رہی ہے کہ میرا بھائی عمران خان بچپن سے ہی"لٹیرا"تھا۔
(ہمیشہ گڈی وی لٹ کے اڈائی
تے
بڈی وی🤣)
یہ بندہ ساری زندگی
"مفت خور اور حرام خور"ہی رہا ہے۔
وہ خود بتا رہی ہے۔
(اسد آر چوہدری)
مطلب روزے نہیں رکھتا؟
جیل کا عملہ بھی کہتا ہے کہ رمضان میں موصوف صبح 10 بجے باقاعدگی سے سحری کرتا ہے،
محسن بیگ کہتا ہے کہ سورہ فاتحہ سنا دے تو میں یہ بھی مان لونگا کہ اس نے کبھی زندگی میں تہجد قضا نہیں کی،
حامد میر کہتا ہے کہ نہ دیکھ کر اردو پڑھ سکتا ہے اور نہ قرآن،
روئے زمین پر کسی نے اس کو پورا کلمہ پڑھتے کبھی نہیں سنا یاد رہے کہ صرف لاالہ الااللہ تو شیطان بھی پڑھتا ہے،
اور خاتم النبیین کہتے اسکی زبان کو لقوہ ہو جاتا ہے۔
اور یہ مردود کہتا ہے کہ مجھے اللہ نے پیغمبروں کی طرح تیار کیا ہے اور اس کے پیروکار کہتے ہیں پیغمبر ہوتا تو یہی ہوتا۔ 😕
#Pakistan
#خودمختار_پاکستان
غیر سیاسی پوسٹ
شادی کی رات دولہا اپنی دلہن سے بولا میرے بیسیوں افیئر تھے،
دلہن بولی جی ہاں مجھے پہلے سے اندازہ تھا کہ جب ستارے ملے ہیں تو کرتوت بھی ملتے ہی ہوں گے۔
😊😊
-----------------
نوٹ : اس واقعے کی کسی مرشد اور مرید میاں بیوی سے مماثلت محض اتفاق ہوگا۔
چاچو کا نیا پاکستان👇
155 ریلوے اسٹیشنز شمسی توانائی پر منتقل، ریونیو میں اربوں روپے اضافے کے منصوبے جاری ہیں۔
دیگر محکموں کی طرح پاکستان ریلوے کی ڈیجیٹائزیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کے امور پر اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ پاکستان ریلوےکی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق 7 ڈیجیٹل پورٹل کام کر رہے ہیں، 54 ریلوے اسٹیشنوں کو ڈیجیٹائز کیا جا چکا ہے جبکہ کراچی، لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد اسٹیشن پر مفت وائی فائی فراہم کیا جاچکا ہے، مزید 48 ریلوے اسٹیشنوں پر31 دسمبر تک مفت وائی فائی فراہم کیا جائے گا۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ 56 ٹرینوں کو RABTA پر منتقل کیا گیا ہے جبکہ 54 ریلوے اسٹیشنوں کو ڈیجیٹائز کیا جا چکا ہے۔
وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ کراچی سٹی ریلوے اسٹیشن سے ڈیجیٹل ویہنگ برج کا پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا گیا، یہ سہولت پپری،کراچی چھاؤنی، پورٹ قاسم، لاہور اور راولپنڈی میں بھی دی جائے گی۔
نوابزادہ مظہر علی خان صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی افسوس ہوا۔ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سے یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
منقول
جن ججوں کے ضمیر کو جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے لوریاں دے کر گہری نیند سلا دیا تھا، جو ججز ایک شخص کے عشق میں مبتلا ہوگئے تھے,27ویں آئینی ترمیم نے انکا ضمیر جگا دیا۔امید ہے کہ یہ ’ایماندار، سچے اور باضمیر جج اپنی اور اپنے ہمنواہ سابق ججوں کو ملنے والی بیشمار مراعات سے بھی فوری دستبرداری کا اعلان کریں گے😊
اگر مردہ ضمیر جاگ ہی گیا ہے تو اپنے کارناموں پے تھوڑی شرم تھوڑی حیا ہی کرلو
🚨🚨بینظیر نواز شریف ملاقات ( اسے ہر طرف پھیلا دو )
کل آصفہ بھٹو کے سر پر نواز شریف کے دست شفقت رکھا تو یوتھیوں کے گٹر ابل پڑے بندہ ان سے پوچھے تمھارا بینظیر سے کیا واسطہ تمھارے لیڈر نے تو اس کے قتل پر کہا تھا وہ خود اس کی ذمہ دار ہے
یہ بینظیر کی لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ پر نواز شریف سے ملاقات کے مناظر ہیں بینظیر اور نواز شریف کی سیاسی مخالفت تھی مگر پھر دونوں نے مل کر آمریت کے خلاف جدوجہد بھی کی اگر نواز شریف نے ان کی تصاویر پھینکی ہوتی تو بینظیر صاحبہ یوں ان سے ملنے جاتیں ؟ بینظیر فوت ہونے سے پہلے آخری کال نواز شریف کو کر رہی تھیں کیونکہ ان کے قافلے پر فائرنگ ہوئی تھی اور شہادت کے بعد سب سے پہلے ہسپتال میاں صاحب پہنچے
ایک جھوٹ کو مسلسل پھیلانا پی ٹی آئئ کی بیانیہ ساز مہم کا حصہ ہوتا آپ ہزار دفعہ correct کرو یہ اسے دوہراتے رہتے تاکہ وہ بیانیہ بن جائے اس ٹویٹ کو ان بچوں تک پہنچائیں جن کو یہ گمراہ کرتے کو تاریخ سوشل میڈیا سے سیکھتے ہیں
انتہائی مخلص اور بااعتماد ساتھی عرفان صدیقی صاحب کی وفات سے دلی رنج ہوا۔ میرے دل میں انکی بہت اچھی اور لازوال یادیں ہیں۔ انکی وفات ایک عزیز ترین بھائی کا بچھڑ جانا ہے جسکی کمی کبھی پوری نہیں ہو سکتی۔ انکا قلم ہمیشہ حق اور سچ کے باب لکھتا رہا۔دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں انکے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالٰی عرفان صدیقی صاحب کو جنت کے اعلیٰ درجات عطاء فرمائے اور اہلخانہ کو صبر دے۔ آمین
Gurdwara Janam Asthan shines in celebration, adorned with lights and decorations to honour the 556th birth anniversary of Baba Guru Nanak Ji and to warmly welcome our Sikh Yatris. Welcome ❤️