💠💠💠
सिर्फ खंजर ही नहीं आँखों में पानी चाहिए,
ऐ खुदा दुश्मन भी मुझको खानदानी चाहिए
मैंने अपनी खुश्क आँखों से लहू छलका दिआ,
एक समन्दर कह रहा था मुझको पानी चाहिए।
सिर्फ खबरों की ज़मीने देके मत बहलाइये
राजधानी दी थी हमने, राजधानी चाहिए
💠💠💠
فجر کے وقت سونے والے
فیسبک اور واٹساپ پر
لکھ رہے ہیں، بابری مسجد
ہم تجھے نہیں بھولینگے
پہلے اپنے محلے کی مسجد
آباد کرو تب انقلاب آئیگا
ورنہ کچھ نہیں ہونے والا
(لمحہء فکر)
@AIMPLB_Official آہ! اے جان شہیداں:
ہر یاد تیری سینۂ بسمل میں رہے گی
اے بابری مسجد تو میرے دل میں رہے گی.
آہوں سے بھرا ساز ہوں میں غم سے ہوں بے کل
تن زخم سے معمور ہے، دل درد سے بوجھل
ہر سمت ہے پھیلی ہوئی آفات کی دلدل
معلوم یہ ہوتا ہے کہ میں ہوں سر مقتل
فضیل احمد ناصری
#BabriMasjid
@AIMPLB_Official آہ! اے جان شہیداں:
ہر یاد تیری سینۂ بسمل میں رہے گی
اے بابری مسجد تو میرے دل میں رہے گی.
آہوں سے بھرا ساز ہوں میں غم سے ہوں بے کل
تن زخم سے معمور ہے، دل درد سے بوجھل
ہر سمت ہے پھیلی ہوئی آفات کی دلدل
معلوم یہ ہوتا ہے کہ میں ہوں سر مقتل
فضیل احمد ناصری
#BabriMasjid
جو انسانیت کا مسیحااور دوست ہو ایسے بلند ہمت انسان کے لئے آواز اٹھانی چاہئے آئیے ہم سب مل کر ڈاکٹر کفیل کی رہائی کے لئے آواز اٹھاتے ہیں
#DrKafeelKhanKoAzaadKro
جو انسانیت کا مسیحااور دوست ہو ایسے بلند ہمت انسان کے لئے آواز اٹھانی چاہئے آئیے ہم سب مل کر ڈاکٹر کفیل کی رہائی کے لئے آواز اٹھاتے ہیں
#DrKafeelKhanKoAzaadKro
بابری مسجد کا انہدام اور امت مسلمہ کے خــون کے آنسوکا بدلہ اللہ رب العلمین کی بے آواز لاٹھی کے ذریعہ انقلاب برپاہوگا اور ظالموں کو نشان عبرت بناکر چھوڑاجائیگا انشاءاللہ