@MaryamNSharif
رحیم یار خان تعلیمی نظام مفلوج مافیازکا کنٹرول! خواجہ فرید یونیورسٹی، خواجہ فرید کالج اور سرکاری اسکولوں کے معاملات، ڈمی یونینز کے کردار اور محکمۂ تعلیم کے افسران پر دباؤ کی شکایات اعلیٰ سطحی تحقیقات کرائی جائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نوٹس لیں!
https://t.co/RVNu5117XN
سیاست کے سمندر سے گوہرِ فردا
پنجاب جیسے اہم سیاسی میدان کے لیے مولانا محمد امجد خان صاحب کا بطور امیرِ پنجاب انتخاب محض ایک تنظیمی تقرری نہیں بلکہ قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی بصیرت، دوراندیشی اور پنجاب کے مزاج کے مطابق قیادت کا انتخاب کیا گیا ہے
https://t.co/HPjImmTODf
انگریز 1947ء میں برصغیر سے چلا گیا، اس غلامی سے نجات کے لیے کس نے جدوجہد کی؟ تاریخ پڑھیں تو بالاکوٹ سے شاملی، دہلی سے پورے ہندوستان تک آزادی کی تحریک میں علماء اور مجاہدین کی قربانیاں نمایاں نظر آتی ہیں۔
#مولانا_کا_پاکستان#علماء_وطن_کے_معمار#دھرتی_کی_بنیاد_کلمہ
🇵🇰 79
واں یومِ آزادی مبارک!
پاکستان زندہ باد!
آزادی کے 79 برس مکمل، مگر سفر ابھی جاری ہے۔
ابھی سفر کی 21 منزلیں ابھی باقی ہیں۔
آئیے ایمان، اتحاد، نظم و ضبط اور محنت کے ساتھ ایک مضبوط، خوشحال، خودمختار اور پُرامن پاکستان کی تعمیر کا عہد کریں۔
ایک قوم، ایک منزل۔ 🇵🇰
پنجاب کے آخری ضلع رحیم یار خان کا ہر کارکن قائدِ ملتِ اسلامیہ، قائدِ عوام اور قائدِ جمعیت کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتا ہے۔
ہم اپنے قائد کے حکم پر ہر وقت ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔
ان شاء اللہ۔
مولانا فتیح اللہ عثمانی
#JUI#RahimYarKhan
@RShahzaddk انڈیا کی Gen-Z کو اپنے حریت پسند لیڈرز جھنوں نے انگریز کے خلاف ہندو مسلم سکھ community نے مل کر جدوجہد کی تھی کا تو پتہ ہے بھگت سنگھ ، مولانا حیسن احمد مدنی رح ، خان عبدالغفار خان کا نام لے رہے ہیں
جمعیت کے ڈیجیٹل میڈیا کے ابابیل راحت اندوری کی زبان میں “مشتاق نظروں” کی طرف دیکھتے ھوئے یوں مخاطب ھیں۔
جاکے یہ کہہ دےکوئ شعلوں سے، چنگاری سے
پھول اس بار کھلے ھیں بڑی تیاری سے
مدتوں بعد یوں تبدیل ھوا ھے موسم
جیسے چھٹکارا ملا ھو کسی بیماری سے
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع