لاہور کورٹ اپڈیٹ
فحش توہین مقدمات میں چار مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی۔
یہ ایف آئی آر 104/22 سے متعلق مقدمات تھے اور ان کی خاص بات یہ ہے کہ ان میں طیب بن عارف بھی ملزم تھا۔ یہ وہ بیغیرت انسان ہے جس نے ابلیس کی طرف سے شیطان کا نبی ہونے کا دعویٰ کیا ہوا ہے۔
یہ اس گروہ کے بڑے سرخیلوں میں ایک ہے اور جعلی مچلکوں پر مشتمل ضمانت کرا کے پاکستان سے مفرور ہے۔ باقی چار کو کل سزائے موت ہو گئی ہے۔
ہمارا حکومت پاکستان سے پر زور مطالبہ ہے کہ طیب بن عارف کو گرفتار کر کے پاکستان واپس لائے اور یہ بھی کیفرِ کردار تک پہنچائے۔
عبدالحنان کی والدہ نے ہی ’’بلاسفمی بزنس گینگ‘‘ کے جھوٹے بیانیے کو بے نقاب کر دیا!
چند روز قبل پاکستان بھر میں ایک نہایت منظم انداز میں عبدالحنان کے حق میں سوشل میڈیا مہم چلائی گئی۔ عبدالحنان محض ملزم نہیں بلکہ ایک سزا یافتہ مجرم ہے جسے عدالت عمر قید کی سزا سنا چکی ہے۔ تاہم سوشل میڈیا پر اسے مکمل بے گناہ اور ایک منظم سازش کا شکار قرار دے کر پیش کیا گیا۔ اس مہم میں وہ عناصر پیش پیش تھے جنہیں بلاسفمی پروٹیکشن گینگ کہا جاتا ہے۔ چند کاٹھ کے الو بھی ان کے ساتھ شامل ہوگئے اور عوام کی ایک بڑی تعداد کو جذباتی نعروں اور گمراہ کن بیانیے کے ذریعے استعمال کیا گیا۔
اس سارے شور و غوغا کے دوران تحقیقاتی صحافی حسیب چودھری نے انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملے کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کی۔ انہوں نے مقدمے کے عدالتی ریکارڈ، فرانزک شواہد اور دیگر متعلقہ دستاویزات کا جائزہ لیا۔ صرف اسی پر اکتفا نہیں کیا بلکہ عبدالحنان کی والدہ سے بھی براہ راست گفتگو کی تاکہ ان کا مؤقف بھی سامنے آسکے۔
اس گفتگو میں عبدالحنان کی والدہ نے دو نہایت اہم باتیں بتائیں، جنہوں نے اس پوری مہم کے بنیادی دعوؤں پر انتہائی سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے۔
پہلی بات یہ کہ عبدالحنان کی والدہ کے مطابق کسی بیرونی شخص نے ان سے اپنے بیٹے کے مقدمے میں ریلیف دلوانے کے عوض کبھی رقم کا مطالبہ نہیں کیا۔ ایک سابق وکیل سے متعلق ان کی الگ مالی شکایت اپنی جگہ، لیکن اس نام نہاد گروہ کی جانب سے پیسے مانگنے کا کوئی واقعہ انہوں نے بیان نہیں کیا جس کے نام پر برسوں سے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب عبدالحنان کے خاندان سے اس نوعیت کا کوئی مالی مطالبہ ہی نہیں کیا گیا تو پھر اس مقدمے کو “blasphemy business gang” کی کہانی سے جوڑنا آخر کس ذہن کی فکری حرامکاری ہے؟
برسوں سے یہ تاثر پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ پاکستان میں کوئی منظم گروہ لوگوں کو توہین مذہب کے مقدمات میں پھنسا کر ان کے خاندانوں سے رقم بٹورتا ہے۔ لیکن جب اسی بیانیے کی تشہیر کے لیے استعمال ہونے والے ایک نمایاں مقدمے میں مجرم کی اپنی والدہ ایسے کسی مطالبے کی تصدیق نہیں کرتیں تو پھر سوال لازماً اٹھے گا کہ آخر یہ کہانی کس نے گھڑی؟ کس ثبوت کی بنیاد پر گھڑی؟ اور اسے حقیقت بنا کر عوام کے سامنے پیش کرنے والوں کا مقصد کیا تھا؟
دوسرا انکشاف تو اس سے بھی زیادہ حیران کن تھا۔ عبدالحنان کی والدہ نے تسلیم کیا کہ انہوں نے خود اپنے بیٹے کی ایف آئی آر، مقدمے کی مکمل فائل اور فرانزک رپورٹ تک نہیں پڑھی۔
یہاں ایک ماں کی محبت، اس کے دکھ اور اپنے بیٹے کی بے گناہی پر اس کے یقین کا مکمل احترام ضروری ہے۔ لیکن کسی کی بے گناہی کا قانونی فیصلہ جذبات نہیں بلکہ شہادتیں کرتی ہیں۔
اب ذرا سوچیے! جب خاندان نے خود مقدمے کی بنیادی دستاویزات اور فرانزک شواہد کا مطالعہ نہیں کیا تو پھر انٹرنیٹ پر بیٹھے ہوئے چند فکری حرامکاروں سے یہ توقع کیسے کی جاسکتی ہے کہ انہوں نے ان دستاویزات کو پڑھنے، سمجھنے اور ان کا قانونی و تکنیکی تجزیہ کرنے کی زحمت اٹھائی ہوگی؟
اگر ان لوگوں نے یہ شواہد دیکھے ہی نہیں تو آخر کس بنیاد پر عبدالحنان کو قطعی بے گناہ قرار دیا گیا؟ کس بنیاد پر عدالتی کارروائی کو مشکوک بنایا گیا؟ اور کس بنیاد پر ایسے لوگوں پر سنگین الزامات عائد کیے گئے جو مبینہ توہین مذہب کی شکایات قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سامنے رکھتے ہیں؟
کیا محض کسی ماں کے اپنے بیٹے کے حق میں دیئے گئے ویڈیو بیان کو فرانزک رپورٹ کا متبادل بنایا جاسکتا ہے؟ کیا سوشل میڈیا پر چند جذباتی ویڈیوز عدالت کے سامنے پیش کردہ تکنیکی شواہد کو غیر مؤثر کردیتی ہیں؟
اگر واقعی عبدالحنان بے گناہ ہے تو اس کا بہترین راستہ آج بھی کھلا ہے۔ اس کے ڈیجیٹل آلات اور فرانزک شواہد کی قانونی طریقے سے آزادانہ دوبارہ جانچ کرائی جائے۔ اگر شواہد غلط ثابت ہوتے ہیں تو اس کی سزا کالعدم کرانے کے لیے قانونی چارہ جوئی کی جائے اور جھوٹے شواہد تیار کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو۔ لیکن اگر شواہد درست ہیں تو پھر ان کی موجودگی میں لوگوں کو بے گناہی کا یقین دلانے والوں کو اپنے دعووں کا حساب دینا ہوگا۔
یہ معاملہ صرف عبدالحنان تک محدود نہیں رہا۔ یہ ان لوگوں کی صحافتی دیانت، فکری ذمہ داری اور اخلاقی ساکھ کا بھی امتحان بن گیا ہے جو عدالتی ریکارڈ دیکھے بغیر فیصلہ سناتے ہیں اور پھر اپنے ہی قائم کردہ مفروضوں کی بنیاد پر دوسروں کو سنگین جرائم سے منسوب کرنے لگتے ہیں۔
بہرحال قدرت کا قانون ہے کہ سچ کو چھپایا نہیں جا سکتا، لیکن اس بار سچ صرف سامنے نہیں آیا بلکہ عبدالحنان کے گھر سے ہی ایک تھپڑ کی صورت میں سامنے آیا اور سوشل میڈیا کے جھوٹوں پر ہمیشہ کے لیے اپنی انگلیوں کے نشان چھوڑ گیا۔
@qaiseraraja قیصر احمد راجہ صاحب تمہاری ایک ہی پوسٹ سے ان کی ایک ہفتے تک 2E میں مرچیں لگی رہتی ہیں ۔ روزانہ پوسٹس کیا کرو تاکہ یہ سکون سے بیٹھ نا سکیں ۔
کچھ عرصہ قبل شواہد پیش کیئے تھے کہ پورنوگرافک توہین مقدمات میں گرفتار شدہ گروپ کے حمایتی پاکستان دشمنی کا بھی ریکارڈ رکھتے ہیں۔
آج ان شواہد میں ایک اور کا اضافہ ہوگیا ہے!
سندھ ہائیکورٹ آئی ایس آئی کو دعوت دے چکی ہے کہ وہ مجرموں کے اس گروہ کی بیخ کنی کرے، میرے خیال میں بھی اب حرکت کا وقت آ گیا ہے!
⚠️ عقیدہ ختمِ نبوت کے تحفظ کے ادارے NCCIA میں ہی قادیانیوں عہدہ مل گیا ہے
یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
اپنے سٹیٹس پر لگائیں
تاکہ ہر مسلمان تک یہ آواز پہنچے
FanPass Wallet is live!
👉 https://t.co/JeQ08IvHOY
Help us put it through its paces:
→ Sign up with Apple or Google
→ Check balances & assets
→ Send + receive a small amount of $OFC
→ Review transaction history
→ Explore settings & security
Found something broken, confusing or inconsistent? We want to hear it, even the small stuff.
🔐 Never share your private key with anyone - including us.
Drop your feedback here 👇
https://t.co/H135nbWV37
فیکٹری داخل ہونا ہے تو اللہ رسول کا نام ٹرک سے مٹانا ہوگا
یہ اسلامی مملکت پاکستان ہے یا کفار کا ملک؟
کولا بنانے والی غیر ملکی فیکٹری اپنی اصلیت پر آ گئی
Quick Update - July $OFC claim:
▫️ Issue was detected and resolved
▫️ Re-claim is currently in final audit
▫️ Re-claim is scheduled for next week
Exploiters have been identified and excluded from all future claims, without exception. All activity is on record. More details to follow early next week.
My Base Activity Score is 79/100.
Pretty interesting to see how active I've actually been on Base over time.
✅ Check yours: https://t.co/gOSpIr5tWM
It shows your active days, weeks and months, first transaction, activity heatmap,total transactions and more.
So. what's your 👇🏻
We're aware of unusual activity surrounding the July $OFC airdrop claim.
Some wallets were unable to claim, while others were able to claim multiple times. The issue has been identified and the claim remains paused while we complete review and remediation. Separately, we are also reviewing wallets that claimed multiple times and will determine appropriate next steps.
We take this seriously. User funds are safe. Updates to follow.
FanPass Public Beta goes live!
▫️ Reserve yours: https://t.co/SOecEBmqNy
▫️ View your FanScore and send it to us
▫️ Comment your feedback below
Be early, test FanPass ahead of our big release!
Just using AI to automate old ideas is an inefficient use of AI. You do not need intelligence for that. It’s just software. The real value of AI is in creating better trading ideas, refining them through evidence, and turning them into agents that can manage capital. Index is built around that. It uses AI as intelligence first, and automation second.