کشمیر میں انقلاب آچکا ہے!!🔥
جو لوگ India کی ویڈیوز بار بار شئر کر رہے تھے وہ کشمیریوں کی یہ ویڈیوز شیئر کیوں نہیں کرتے؟؟
کشمیری اپنا حق لیں کر دم لیں گے!!
Journalist Janine di Giovanni:
"If a missile hits a hospital in Ukraine,
Europe calls it a war crime."
"But if missiles hit a hospital in Gaza and 100 people die, it’s Israel's right to defend itself."
“Few people know how to take a walk. The qualifications are endurance, plain clothes, old shoes, an eye for nature, good humor, vast curiosity, good speech, good silence and nothing too much.”
— Ralph Waldo Emerson
🚨"یہ بات انتہائی قابل تشویش ہے کہ تقریباً 60٪ فلسطینی بچوں کی گولیوں کے زخم جو غزہ میں ہلاک ہوئے، براہِ راست سر اور سینے پر لگے۔ یہ واضح طور پر نشانہ بازی تھی۔"
قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے سیاسی فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟
یہ ایک تاریخی کلپ ہے جس میں اسٹیبلشمنٹ کی لاڈلی اور سب کی ماں سچ بولتی دکھائی دے رہی ہیں۔ قیامت خیز مہنگائی میں قیامت کی تقریبا سب نشانیاں پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔
سرکار کا وژن سلامت رہے باقی تو سب فانی ہے
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اُمِ رباب کیس… ایک اور امید کا قتل 💔
برسوں سے اپنے پیاروں کے لیے انصاف کی جنگ لڑنے والی یہ بہادر بیٹی… آج ٹوٹ گئی۔
وہ لڑکی جس کی آنکھوں میں ہمیشہ ایک یقین ہوتا تھا… کہ وہ ہر دروازہ کھٹکھٹائے گی، ہر دیوار گرا دے گی، اور اپنے باپ، دادا اور چچا کے لیے انصاف لے کر رہے گی… آج انہی عدالتوں سے مایوس لوٹ آئی۔
کہہ دیا گیا: "ثبوت ناکافی ہیں"
اور اسی ایک جملے نے برسوں کی امید، حوصلہ اور یقین کو دفن کر دیا۔
ملزمان بری ہو گئے…
لیکن سوال باقی ہے:
کیا واقعی انصاف ہو گیا؟
یہ صرف ایک کیس نہیں ہارا…
یہ ایک بیٹی کے خوابوں کا جنازہ ہے۔
یہ اس یقین کی موت ہے کہ سچ کبھی نہ کبھی جیتتا ہے۔
آج اُمِ رباب نہیں ہاری…
آج انصاف ہار گیا ہے۔ ⚖️💔
🔴 ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا:
ٹرمپ، اسرائیلی وزیرِاعظم کا مہرہ ہے اور ایپسٹین کیس میں اس کے ماضی کی وجہ سے موساد کے دباؤ میں ہے۔
اگر ٹرمپ زمینی کارروائی کی کوشش کرے گا تو امریکی فوجی خلیج فارس کے شارک مچھلیوں کے لیے اچھا چارہ ثابت ہوں گے۔
https://t.co/y4ACDb0T1P