@Zarar1O2@YarMKNiazi What do you mean by qualification marks
If one is having MBBS Degree then that candidate have been granted 60 marks if passed in 1st division or 55 marks with 2nd division
@dr_danyal@Doctorr_804 ابھی تو فیصل کے ذریعے وائی ڈی اے سی پی ایس پی پشاور میں گھس گئی ہے اور اپنے آنے والے قائدین کو پارٹ ٹو کے toacs اور لانگ کیسز لیک کرتے نظر آئیں گے جس بارے میں اس بار پنجاب کے سٹوڈنٹس نے بھی بات کی تھی کہ کچھ لوگوں کیساتھ فیور کیا گیا پارٹ دو کے لانگ کیسز اور toacs میں
@dr_danyal@Doctorr_804 نام نہیں لو گے تو پھر سسٹم ٹھیک نہیں ہوگا ۔۔۔۔کیسے ہر یونین کا لیڈر AP لگ جاتا ہے چاہے وہ کرپٹ رضوان کنڈی ہو یا پھر سعادت داوڑ یا پھر فضل منان اور یا پھر سجاد داوڑ ۔۔۔اور بھی بہت ہیں اگر کہتے ہو تو لمبی لائن بتاتا ہوں جیسا کہ فیصل، اسفندیار وغیرہ۔۔۔۔
@dr_danyal@Doctorr_804 ان یونینز کا بائیکاٹ نہیں کرو گے تو یہ دلال آپکو بڑے ہسپتال میں ملینگے اور مجبور ہونگے کہ ایف سی پس ایس کرنے کے بعد بھی بی ایچ یو میں فکسڈ پے میڈیکل آفیسر کی جاب کرو حالانکہ ان سے آپکا میرٹ بھی ہائی ہوگا مگر آپکی اپروچ نہیں ہوگی
@RahmatKhanKundi سوال کو جنوئن ہے کہ کیسے اتنے آرام سے پاکستان سے نکلا وہ بھی ایئرپورٹ سے اور سونے پے سہاگہ 9 مئی کے بعد ۔۔۔۔ڈال تو پوری ہی کالی ہے پھر بعد میں موصوف اپنے دوستوں کے ذریعے سینیٹ کی ٹکٹ کیلئے بھی اپنے لئے کمپین چلاتے رہے ۔۔۔۔۔
@dr_danyal@Doctorr_804 وہ تو چھوڑو رضوان کنڈی میرٹ میں چھوتے نمبر پر تھا اسسٹنٹ پروفیسر کی پوسٹ پر مگر مجال ہے کہ پہلے یا پھر دوسرے یا پھر تیسرے نمبر پر آنے والے کو سلیکٹ کیا ہو جنکا FCPS بھی 2017 میں کلیئر تھا ۔۔۔مگر چھوتے نمبر پر آنے والے سفارشی رضوان کنڈی کو لیا گیا ۔۔۔۔
باڑہ پریس کلب۔
ایم این اے اقبال آفریدی کی پریس کانفرنس۔
ضلع خیبر سے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے کہا ہے کہ وہ آزاد حیثیت میں منتخب ہوئے ہیں، اس لیے کوئی بھی ان کی اسمبلی یا پارٹی رکنیت ختم نہیں کر سکتا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ پارٹی کے اندر بعض عناصر ذاتی مفادات اور مخصوص شخصیات کو خوش کرنے کے لیے ان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اقبال آفریدی نے کہا کہ جنید اکبر، صبغت اللہ اور اسپیکر سلیم کو خوش کرنے کے لیے پارٹی کے اندر سازشیں کی جا رہی ہیں، تاہم وہ ایسے ہتھکنڈوں سے مرعوب نہیں ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کو موجودہ بحران سے نکالنے اور بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے ضروری ہے کہ علیمہ خان اور دیگر ہمشیرگان کو جدوجہد اور سیاسی سرگرمیوں میں مرکزی کردار دیا جائے۔
اقبال آفریدی کے مطابق جب بھی پارٹی کو مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑا، عمران خان کی فیملی نے آگے بڑھ کر پارٹی کو سہارا دیا۔ ان کے بقول احتجاجی تحریک کو بند کمروں سے نکال کر اڈیالہ جیل کے سامنے لانے کا کریڈٹ بھی علیمہ خان اور دیگر ہمشیرگان کو جاتا ہے۔
انہوں نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ انہوں نے کسی کو گالی نہیں دی اور نہ ہی کسی کے خلاف نامناسب زبان استعمال کی۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز جیل کے سامنے ہونے والے لڑائی جھگڑے سے بھی ان کا کوئی تعلق نہیں تھا، تاہم حکومت کے خلاف مؤثر آواز اٹھانے کی وجہ سے انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
رکن قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ پارٹی کے اندر موجود بعض افراد، جنہیں انہوں نے "حکومتی کارندے" قرار دیا، ان کے خلاف کارروائیوں کے لیے متحرک ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کا واحد مقصد عمران خان کی رہائی اور پارٹی کو مضبوط بنانا ہے۔
اقبال آفریدی نے پارٹی قیادت کی جانب سے ممکنہ تادیبی کارروائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کے بانی اراکین میں شامل ہیں اور پارلیمانی پارٹی کے پاس کسی رکن کی بنیادی رکنیت ختم یا معطل کرنے کا اختیار نہیں۔ ان کے مطابق پارلیمانی پارٹی صرف سفارش کر سکتی ہے، وہ بھی اس صورت میں جب کوئی رکن پارٹی پالیسی یا نظم و ضبط کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو۔
انہوں نے سوال اٹھایا کہ انہوں نے ایسی کون سی خلاف ورزی کی ہے جس کی بنیاد پر ان کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے، اور مطالبہ کیا کہ اگر کوئی الزام ہے تو اسے شواہد کے ساتھ عوام کے سامنے لایا جائے۔
اقبال آفریدی نے واضح کیا کہ وہ اپنی سیاسی جدوجہد جاری رکھیں گے اور عمران خان کی رہائی کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرتے رہیں گے ۔
چونکہ عمران خان کی ہدایات ہیں کہ اسمبلی کی کارروائی نہ چلائی جائے اس لیے ہمارے چند قائدین نے اسپیکر کے ساتھ مل کر عمران خان کی ملاقات بند کروا رکھی ہے، اقبال آفریدی
میں نے پارٹی کا آئین اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے اس لیے پارلیمانی پارٹی کے پاس کسی کی بھی ممبر شپ ختم کرنے کا کوئی اختیار نہیں وہ صرف تجویز دے سکتی ہے۔ جن لوگوں کو جمعہ جمعہ 8 دن ہوئے ہیں ان کو کیا پتہ، اقبال آفریدی
@SabriAmca1453 But he was the one who had a world record in a fifa World Cup...scoring the quickest goal in the history of fifa World Cup .... I think he was captain of that great team of Turkiye....
@Doctorr_804 Advertisement aati hai pir interview ki pta nahi chalta ....DIK mai ab 4 months pehlay Advertisement aaye thi ab tak kuch pta nahi chala pehlay b saal pehlay aaye thi magr pir ghayeb....paisey b jama kero aur pir cancel kero aur paisey b refund nahi kertay ....
@Doctorr_804 MTI mai merit list mai SPR mai 6th number tha magr no. 7, 9, 11, 13 tak ko liya gaya magr mujhay nahi qk na hi sifarish thi aur na hi kisi association ka hissa tha