recruitment process. Many deserving candidates feel disappointed and are calling for a thorough review to ensure that appointments are made strictly on merit.
@YarMKNiazi@SohailAfridiISF@CSKPOfficial@PMRUKP
The recently released merit list of MOs that MTO appointments have sparked concerns among many doctors, who believe that some selected individuals benefited from favoritism rather than merit. As a result, questions have been raised about the transparency and fairness of the
Govt’s Petrol Price Cut Caused Rs. 105 Billion Loss: Oil Companies Sstrongly protested 18 to 20% cut in prices.
As expected, None of them objected when Govt increased prices and they made windfall profit on Inventory Gain but have come crying immediately when opposite happened.
ایف آئی اے میں چند موجود کالے بھیڑوں کے خلاف ایم آئی نے ڈی جی ایف آئی اے کو رپورٹ دی تھی جو کرپشن میں ملوث ہیں انکے خلاف ابھی تک کاروائی نہیں ہوئی ۔ ایف آئی اے کے اختیارات کو محدود کرنے کا وقت ہے ۔
@OfficialDGISPR
@imranbukharibk@DrMianSaeedPSP محترم CCPO میاں سعید، آپ کی انصاف، امن اور قانون کی خدمت قابلِ تحسین ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزت اور کامیابی عطا فرمائے۔
جرائم پیشہ عناصر کے لیے واضح پیغام جائے کہ قانون کی گرفت سے کوئی نہیں بچ سکتا۔ پشاور پولیس کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد میں اضافے اور شہر میں امن کے قیام کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
@DrMianSaeedPSP@PeshawarCCPO@KP_Police1
پشاور پولیس کی جانب سے بحرین سے انٹرپول کے ذریعے اجرتی قاتل ممتاز عرف ممتازے کی گرفتاری ایک بڑی کامیابی ہے۔ اس اہم کارروائی پر سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید اور پوری پولیس ٹیم خراجِ تحسین کی مستحق ہے۔ یہ ملزم مبینہ طور پر پشاور کے امن و امان کو متاثر کرنے، کئی خاندانوں کی
زندگیاں اجاڑنے اور معصوم لوگوں کے قتل جیسے سنگین جرائم میں ملوث رہا ہے۔ ایسے عناصر معاشرے میں خوف اور بے چینی پھیلاتے ہیں اور قانون کی عملداری کو چیلنج کرتے ہیں۔
امید ہے کہ ملزم کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی تاکہ متاثرہ خاندانوں کو انصاف مل سکے اور