22 ستمبر سے سندھ کے تعلیمی ادارے مکمل بند ہیں اور ملازمین سراپا احتجاج ہیں لیکن حکومت کو کوئی پرواہ نہیں آج دن تک ملازمین سے سنجیدہ بات چیت شروع نہیں کی گئی لگتا ہے سندھ حکومت کی ترجیح بھی تعلیم کی تباہی ہے۔
#JusticeForSindhEmployees
بلاول صاحب، سرکاری ملازمین کے حوالے سے یہ بیان سن کر بہت افسوس ہوا کہ اتنا بڑا فیصلہ آپ کی حکومت آپ سے پوچھے بغیر کیسے کر سکتی ہے۔
#JusticeForSindhEmployees@BBhuttoZardari