ایسے ہی گیلے تیتروں اور مشیروں کی وجہ سے سیاسی رہنما آج جیل میں اُن کے آس پاس بہتر لوگ ہوتے تو آج حالات مختلف ہوتے۔ موجودہ حالات میں یوٹیوب کانٹینٹ بنانے میں یقیناً مشکل پیش آرہی ہونگی لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کیا جائے ۔ میری طرف سے جھوٹے پراپوگینڈہ کا یہ آخری جواب ہے کیونکہ آپ کو جھوٹ بول کر اور بار بار میرا نام لے کر یو ٹیوب پر ڈالر ��مانے ہیں جبکہ مجھے اپنی فاونڈیشن سے کیے جانے والے فلاحی ��اموں کی دیکھ بال کرنی ہے ۔ اتنا وقت نہیں کہ ہر ٹرول کو جواب دیتا رہوں #Troll
@NaeemBukhariPTI Ak tarf Gandi nali ka kira or dosri tarf Boom Boom ya Koy muqbla nhi ha Imran Riaz jasy ak lakh b mil k muqbla nhi kar skty Shahid Khan Afridi ka
حکومتِ پنجاب کی قیمت پنجاب ایپ پر شہری نا صرف اشیائے خوردونوش کے سرکاری نرخ دیکھ سکتے ہیں بلکہ نا جائز منافع خوری اور اشیاء کی قلت کے بارے میں شکایات کو بھی رپورٹ کر سکتے ہیں۔ صوبہ بھر میں پرائس کنٹرول کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے اور میں بذات خود اس عمل کی نگرانی کر رہی ہوں۔