کردار کشی کرو، گالیاں دلواؤ، غداری کے فتوے لگاؤ، جتنے مرضی ہتھکنڈے آزما لو:
جمعیت کے کارکن اپنے قائد کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
جھوٹ کے مقابلے میں دلیل اور پروپیگنڈے کے مقابلے میں حقیقت کا سفر جاری رہے گا۔ ان شاءاللہ
#لعنتی_امریکی_پٹو#وسائل_چور#ڈیجیٹل_حرام_خور
#سلیکٹڈ_بدامنی
#کمپنی_کا_میڈیا_وڑگیا
تم اپنے آپ کو جتنا شریف بنالو یا چاھے جتنا چاھے طاقت واختیار اور جھوٹی رعونت کا مشتاق بنالو قوم تمھیں پہچان چکی ھے اور تمھاری جھوٹی شرافت اور جھوٹی رعونت کا پردہ چاک ھوچکا ھے اور وہ بھی آخری دموں پر ھے
#لعنتی_امریکی_پٹو#وسائل_چور#ڈیجیٹل_حرام_خور#سلیکٹڈ_بدامنی
#کمپنی_کا_میڈیا_وڑگیا
میڈیا کے ذریعے کسی کو غدار، ملک دشمن یا کچھ بھی قرار دے دینا آسان ہے۔
مشکل یہ ہے کہ آئین، پارلیمنٹ اور عوام کے حقوق کے سوال کا جواب دیا جائے۔
یہی سوال قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب بار بار اٹھاتے رہیں گے۔ ان شاءاللہ
#لعنتی_امریکی_پٹو#وسائل_چور#ڈیجیٹل_حرام_خور
#سلیکٹڈ_بدامنی
#کمپنی_کا_میڈیا_وڑگیا