ایسی چُتر بے مہار صحافت ہے کہ جس کا جی چاہتا ہے الزام دھر دیتا ہے اور تم چور ہو کرپٹ ہو ڈاکو ہو اور جب الزام لگانے والے پر قانونی کاروائی کی جائے تو پوری صحافتی برادری کوؤں کی طرح آمڈ اتی ہے اور اظہارِ رائے کی آزادی پر حملہ قرار دیتی ہے اور کوئی بھی اس صحافی سے یہ سوال نہیں پوچھتا کہ تم نے یہ بے بنیاد الزامات کیوں لگائے اور شواہد کہاں ہیں اور یہاں مورخ انوار کاکڑ کو فرشی سرخ سلام پیش کرتا ہے جنہوں کے شاہد میلے کی دال والی اندر پاڑتے ہوئے بلوچستان بلوا کر کنڈی لگا کر تہہ لگادی ہے
کچھ سٹوریز میرے دل کے بہت قریب ہیں مثال کے طور پر لاہور کا ایک نوجوان ہے عمر ندیم میرئ اس سے یہاں ملاقات ہوئی وہ ڈنمارک اور دنیا کی ایک بڑی gaming کمپنی میں ڈولپر ہے پروگرامنگ کرتا ہے اس کی ساری ایجوکئشن پاکستان میں نارمل سرکاری یونیورسٹی سے ہے میں نے اس سے پوچھا کیسے یہ نوکری ملی ؟
تو اس نے کہا میں نے تو اپلائی نہی کیا تھا میرے لنکڈن سے میرے skills کو دیکھ کر مجھے اس کمپنی نے خود رابطہ کیا اور کہا کہ ایک جاب ہے جو اس کے پروفائل سے میچ کرتی ہے وہ اپلائی کرے اسے لگا کوئی فراڈ ہے مگر تین ٹیکنکل انٹرویو کے بعد اسے جاب آفر ہو گئی اب وہ بیگم کے ساتھ ڈنمارک میں ٹاپ سیلری پر بہت عمدہ جاب کر رہا ہے
نوجوانوں کے لیے ایسی سٹوریز میں سیکھنے کو بہت کچھ ہے
بھارت میں تحقیق آئی ہے کہ برصغیر کی سب سے پرانی تہذیب ہڑپہ ہے اس کے بعد موہنجوداڑو اور اس کے بعد مردان سے ملنے والے کھنڈرات ہیں.
تا ہم پنجاب نے ہڑپہ کو ماضی جانا اور جدید دور کی طرف بڑھ گیا، باقیوں دونوں نے اپنے ماضی کی طرف سفر شروع کر دیا، ویسے تعلیمی کے لئے یونیورسٹی یعنی فارمل ایجوکیشن اور سیوریج کا نظام صرف ہڑپہ میں ملتا ہے باقی دونوں کھنڈرات میں نہیں ملتا۔ یعنی یہ اُس وقت بھی پسماندہ رہنے پر مُصر تھے ؟؟؟؟
No offence meant
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایکس پوسٹ
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایران اور امریکا کے درمیان تنازع کے دوران 3 اپریل 2026 کو بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھیں، جب پٹرول کی قیمت 458 روپے اور ڈیزل کی قیمت 520 روپے فی لیٹر ہوگئی تھی۔
وزیراعظم شہباز شریف @CMShehbaz کی قیادت میں حکومت کے فعال اقدامات، جن میں پٹرولیم پالیسی میں تبدیلیاں اور بنیادی اصلاحات شامل ہیں، اور عالمی قیمتوں میں ردوبدل کے نتیجے میں آج، 18 نومبر کو پٹرول کی قیمت کم ہوکر 325 روپے اور ڈیزل کی قیمت 358 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ یوں پٹرول کی قیمت میں 133 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 162 روپے فی لیٹر کمی ہوئی ہے۔
قیمتوں میں مذکورہ کمی کے علاوہ حکومت، فیول سبسڈی اسکیم کے ذریعے تمام دو پہیہ اور تین پہیہ گاڑیوں کے صارفین، نیز 800 سی سی تک انجن کی حامل چار پہیہ گاڑیوں کے صارفین کو بھی ریلیف فراہم کررہی ہے۔ اس اسکیم سے مستفید ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے، جبکہ روزانہ مزید افراد رجسٹریشن کروا رہے ہیں۔
حکومتِ پاکستان عالمی چیلنجز کے باوجود عام آدمی پر مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔
بلوچستان میں بھارت نے پچھلے بیس سال سے یہ بیانیہ پھیلایا کہ پاکستان نے فوجیں بھیج کر بلوچستان میں قبضہ کیا۔
اصلی سچ آپ خان آف قلات کے پوتے پرنس عمر احمد زئی سے سنیں، جس شخص نے مسلم لیگ کو پیسے دیے، آج اسکو ہی پاکستان کا دشمن بنا کر تاریخ کا قتل کیا جا رہا ہے۔
شاہد میتلہ سمیت بہت سے صحافی "فیض حمید دور" میں جی رہے ہیں، جب میاں نوازشریف، ان کی شریک حیات اور ان کی صاحبزادی کے بارے ہر بکواس ، جھوٹ، کذب بیانی اور بہتان طرازی واجب اور حلال تھی، انہوں نے یہی زبان جب دوسروں کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کی تو مسائل پیدا ہو گئے اور ویسے بھی فیض صاحب سزا ہو کے جیل جا چکے تھے۔
سوچا باقیوں کو یاد دلوا دوں پھر جو عمران ریاض کی طرح روتے پھرو گے کہ یہ ہمیں فائلیں دکھایا کرتے تھے اور ہم اندھا دھند بھونکا کرتے تھے۔
رات کے اندھیرے میں کھانا پہنچانے والا ایک عام سا نوجوان، پسِ پردہ عالمی جاسوسی اور ڈارک ویب کا خطرناک مہرہ نکلا! نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے ایک سنسنی خیز اور برق رفتار کارروائی میں اس نوجوان کو دھر لیا، جس کی تلاش عالمی اداروں کو گزشتہ تین سال سے تھی۔
حکام کے مطابق ایک بین الاقوامی ایجنسی کی خفیہ اطلاع پر این سی سی آئی اے نے محض آدھے دن کے اندر منظور کالونی کے عقبی علاقے سے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ حیران کن طور پر یہ نوجوان رات کو فوڈ ڈیلیوری کا کام کرتا تھا اور آن لائن جوئے کی شدید لت میں مبتلا تھا۔ جوئے کے لیے رقم اکٹھی کرنے کی ہوس نے اسے اس اندھیری دنیا میں دھکیل دیا جہاں وہ ڈارک ویب کو ایکسیس کرتا تھا، ٹیلی گرام کے مختلف چینلز جوائن کر کے وہاں موجود اوپن سورس ڈیٹا اکٹھا کرتا تھا اور حساس معلومات فروخت کر کے کرپٹو کرنسی میں ادائیگیاں وصول کرتا تھا۔
سامنے آنے والے اعترافی بیان کے مطابق ملزم کے بقول اس کی آئی ڈی ’ڈی پی بلیو‘ اور ’گوتھم سٹی‘ کے نام سے تھی، اور وہ ٹیلی گرام چینلز پر ملنے والے امریکی شہریوں کے ڈیٹا، ایف بی آئ(FBI) کے ڈیٹا اور دیگر شہریوں کے ڈیٹا کا کاروبار کرتا تھا، جس میں لوگوں کے نام، فون نمبر، زپ کوڈ اور پتے شامل ہوتے تھے۔ اس کے علاوہ تفتیش میں یہ انکشاف بھی ہوا کہ وہ مختلف ممالک کے خفیہ ایجنٹوں کی اصل شناخت اور ذاتی ڈیٹا چوری کر کے بیچ رہا تھا، جس کے باعث کچھ عرصہ قبل چینی ایجنسیوں کو بھی اس کی تلاش تھی۔
تفتیش میں یہ دلچسپ اور سنسنی خیز پہلو بھی سامنے آیا کہ ملزم ہالی ووڈ فلم ’بیٹ مین‘ کا جنونی مداح تھا۔ اس نے فلم کے مرکزی کردار بروس وین سے متاثر ہو کر اپنا خفیہ نام ’ڈی پی وینس‘ رکھا، ٹیلی گرام پر اپنے چینلز کا نام فرضی شہر ’گوتھم‘ رکھا اور اپنے جسم پر بیٹ مین اور اس سے جڑے کرداروں کے ٹیٹو بھی بنوا رکھے تھے۔
آج چار جماعت پاس بوٹ چاٹ دادے کا پوتا کہہ رہا تھا کہ عمران ولی اللہ ہے اس سے ٹکر لینے والے تباہ ہو گے وغیرہ وغیرہ
آپ عمران کو بڑا سیاستدان سمجھتے لیڈر سمجھتے وہ آپ کا حق ہے اس کا ایک کلٹ بھی موجود ہے مگر کم از کم اسے ولی نبی بنانے کی گستاخی مت کریں
پشاور کے دو بھائیوں نے شہر کے ایک پلازے میں چھوٹی سی دکان کھولی، دس ہزار روپے میں اپنی کمپنی رجسٹرڈ کرائی اور پھر لاہور جا کر 13 بنک برانچوں میں اس کمپنی کے نام پر بنک اکاونٹس کھول کر ان میں 120ارب روپے کیش جمع کرا کے اس کے بدلے حیران کن طور پر اسٹیٹ بنک سے ڈالرز لے کر بیرون ملک منی لانڈرنگ کرتے رہے۔ کیا اتنا بڑا کیش پشاور سے کنٹینرز پر بوریوں میں بھر کر لاہور کے بنکوں میں جمع ہوتا رہا تھا ؟
انٹی منی لانڈرنگ چیرمین مشتاق سکھیرا کے کابینہ کمیٹی اجلاس میں خوفناک انکشافات کیسے سولر پینل کے نام پر اوورانواسنگ کر کے پاکستان کے قرض پر لیے گئے ڈالرز اور دولت لوٹ کر باہر بھیجی گئی تھی اور آج تک ان دونوں بھائیوں کا پتہ نہ چلا کہ انہیں زمین کھا گئی یا آسمان۔ سستے سولر پینل لے کر مہنگے شو کر کے ڈالرز باہر بھیجے گئے۔ سوال یہ ہے بنکوں نے کیسے دو بھائیوں سے اربوں روپے کیش میں لے کر ڈیپازٹ کیے اور اس پورے کھیل میں اسٹیٹ بنک پرسرار طور پر خاموش تماشائی بنا رہابلکہ اس کیش کے بدلے دھڑا دھڑ ڈالرز بھی فراہم کرتا رہا۔ آخر یہ پرسرار ماجرا کیا تھا؟
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/viKyfgJu2m via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@CMShehbaz@StateBank_Pak@SenatorSaleem@senmabdulqadir@naveedqamarmna@HinaRKhar@ShaziaAttaMarri@sharmilafaruqi@PalwashaKhan18@A_Qadir_Patel@SyedAghaPPP@NABOfficialPK@FIA_Agency@FBRSpokesperson@Rashidlangrial
مورخ کو یقین کامل ہے کہ عمران خان ولی الشیطان ہے کیونکہ امریکی عدالت سے زانی ڈکلیئر ہوا اور ولد الحرام بنتے ہوئے ٹیریان پیدا ہوئی اور اپنی حقیقی اولاد کو سمتھوں کے ٹکڑوں پر پھینک دیا اور اپنی حقیقی بیٹی کو نام تک نہیں دیا اور پھر وومنائزر ڈکلیئر ہوا پھر ریحام خان نے فل باڈی ویکس کرتے دیکھا پھر ہاجرہ خان نے لیبری ڈور کے پیچھے غیبت کرتے دیکھا پھر لطیف پاکپتنی نے حجرہ میں یار کی بیوی سے زنا بالرضا کرتے دیکھا پھر عائلہ ملک کے ساتھ فون پر کالا باغ ڈیم سپل وے کھولتے دیکھا اور عمر چیمہ خبر مطابق ایک اور خاتون کو یبن گٹیٹا کرتے ہوئے حمل بھی ٹھہرا دیا اور ہندوستانی اداکاروں سے یبڑگلہ کے چرچے زبان زد عام ہیں اور ایک اور وقوعہ میں مراد سعید کے ساتھ ٹنل کھودتے بھی دیکھا گیا اور یہ صرف اخلاقی کرپشن ہے جبکہ سیاسی ہسپتال ذریعے زکوت کی فنڈنگ سے تھائی لینڈ میں مساج پارلر کھولے بہنوں کو ارب پتی بنایا اور حکمران بنتے ہی گوگی پنکی ذریعے ہیروں کا دھندہ کرتا رہا توشہ خانہ کو چرلو پھیرا
اور آپ ایسے کرپٹ چور ڈاکو وومنائزر پٹھی ڈھولکی وجانے والے رئیس الکنجرین کو کہاں پہنچا رہے ہیں
پس ثابت ہوا کہ رُشدی چاہے سلمان ہو چاہے سلیمان عرق ہی ہوتے ہیں
شاہد میتلا کیخلاف کارروائی اِن 👇الزامات کی بنیاد پر ہوئی ہے صحافی دوستوں سے بارہا درخواست کی ہے کہ الفاظ کے چناو میں احتیاط کریں اور الزام لگانے سے پہلے سوچیں کہ اگر ثابت کرنا پڑ گیا تو کر لیں گے؟ جو کہ اس کیس میں شاہد میتلا نہیں کر سکے، صحافی تنظیموں کو چاہیئے کہ انکے درمیان صلح کروا دیں شاہد بے بنیاد الزامات پر معذرت کر لے اور کاکڑ صاحب درخواست واپس لے لیں
ایمان تازہ کرنے والا واقعہ سنیں!
جب سیکیورٹی فورسز نے پہاڑوں پر دہشت گردوں کا خاتمہ کیا اور روزِ بعد پہاڑوں میں اجتماعی قبریں دیکھیں تو ان کے ساتھ کیا ہو رہا تھا، یہ سنیں۔
کرنل عمیر بنگش (ایس ایس جی)
2008 سے لے کر ابھی تک سندھ میں پیپل پارٹی کی حکومت ہے سندھ تو کیا پیپلز پارٹی نے کراچی بھی نہیں بنایا اور جب ان سے بات کی جائے گورننس پہ تو وہ لڑنا شروع ہو جاتے ہیں بلاول سمجھتے ہیں کہ صرف ان کی بات سننا ہی جمہوریت ہے کسی اور کو اختلاف رائے کا حق نہیں وہ سمجھتے ہیں جمہوریت صرف یہ ہے جس میں ان کا اپنا خاندان سیو ہو باقی کوئی جمہوریت نہیں ہے عمر چیمہ
جمائمہ کے سابق بوائے فرینڈ کو سزا ہوئی وہ جیل گیا اس کی بیوی جیل سے اس کا پیغام لائی اس کے پلیٹ فارم ان کے نام سے نشر ہوا اب برطانیہ کی حکومت نے یو ٹیوب کو کہا اس کا اکاؤنٹ بند کرو وہ جیل میں بند ایک قیدی ہے
اسی برطانیہ میں جمائمہ اس کے بیٹے پاکستان میں سزا یافتہ قیدی کے لئے مہم چلاتے برطانوی سیاستدان اور چینل مہم چلاتے جبکہ اپنے بارے اور اصول ہیں
🚨 بڑی مشکل سےیہ تاریخی ویڈیو ملی ھے🇺🇸 کیلی فورنیا کی خاتون جج 1997میں عدالتی فیصلہ پڑھ کر سنا رہی ہیں
جس میں زانی لنگڑے لومڑ کو ٹریان کا باپ بتایاگیا۔
👩🔧 سیتا وائٹ (والدہ) جج کیساتھ کھڑی ہیں
📌کیا سیتا وائٹ کی آہ کی گونج آج عدت کیس میں سنائی دی؟
🌏 دنیا مکافات عمل ہے
1/2👇
انگریزوں کی چیخیں نکل گئیں جب سزا یافتہ مجرم رسل برانڈ نے جیل کر اندر سے بیوی کے ذریعے پوڈکاسٹ پہ “خطاب” کرنے اور مزید پیسے بنانے شروع کر دیے۔ وہ بھی مظلوم بنا ہوا ہے، عالم اعسائیت کا لیڈر، اور ظالموں کا شکار۔
ان سب مجرموں کی ایک ہی پلے بُک ہے 😂
برطانیہ سے خبر آئی ہے کہ جمائمہ صاحبہ کے سابق بوائے فرینڈ رسل برینڈ نے جیل سے اپنی موجودہ بیگم کے ہاتھ پیغام بھیجا جو نشر ہوا اب اس پر پابندی لگ گئی ہے
عمران خان تو جیل سے پوری سیاسی جماعت چلا رہے تھے ٹویٹیں ہو رہی تھیں آرمی چیف کو گالیاں دی جا رہی تھئ جب کے بعد پابندی لگی تھی
مزے کی بات برطانیہ کا میڈیا ، جمائمہ اور اس کے بیٹے اسی پابندی کے خلاف پاکستان پر تنقید کرتے اسے فاشزم کہتے تھے مگر یلدا حکیم سمیت کوئی برطانیہ میں لگی اس پابندی پر چسکے گا بھی نہی
دنیا میں کسی جیل سے سیاست کی اجازت نہی ہے