رَبَّنَا اغۡفِرۡ لِیۡ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ یَوۡمَ یَقُوۡمُ الۡحِسَابُ ○
اے ہمارے رب ! مجھے بخشش دے اور میرے والدین کو بھی اور مومنوں کو بھی جس دن حساب برپا ہوگا۔
آمین
جی بالکل صفائی ہورہی ہے بلکہ صفایا ہوچکی ہے جیسا کہ۔۔۔👇
عدل و انصاف کا
قانون پر عملداری کا
روزگار کا
تعلیم و صحت کا
مہنگائی کی وجہ سے غریب کا
کاروبار کا
اور بھی بہت سی عوام دوست سہولیات کا صفایا ہو چکا ہے۔
بائیک والوں کو 100 روپے کا ریلیف ملے گا، بشرطیکہ:
بائیک آپ کے اپنے نام پر رجسٹر ہو،
لائسنس بنا ہوا ہو،
ہیلمٹ پہنا ہوا ہو،
ایکسائز آفس سے منظور شدہ لیٹر ہو کہ آپ اس بائیک کے مالک ہیں،
پھر نادرا آفس کا ویری فکیشن لیٹر بھی آپ کے پاس ہو،
آپ کے نام پر کوئی زمین نہ ہو،
👇👇👇