"محبت" ایک پراسراراسم ہےـ
یہ جمالی بھی ہے،جلالی بھی ہے ـ
یہ دل کے بند دروازے کھولتا بھی ہےاوربندبھی کرتا ہےـ
اقلیم دل میں اسکی حکمرانی ہےـ
شہرِ جسم میں اسکا چلتا ہے ـ
مگر ۔۔!!
"محبت کا المیہ یہ ہے کہ اسکے اکثرسکے کھوٹے ہوتے ہیں ـ"
# ناصر حسنی#اردو_زبان
مردہ-شہر کا زندہ آدمی #