Argue logically willing 2learn from every stone of My CREATOR . want to see prosperous Pakistan governed by honest peoples .Islam first and practicing muslims
کراچی کے انقلابی پروفیسر ڈاکٹر ظفرعارف کی پرسرار موت کی خبروں پر ان کی بیٹی شہرزادی ظفرعارف کا فیس بک پر نوٹ ۔
اسے پڑھ کر دل دکھ سے بھر گیا ہے۔واقعی ہم میڈیا کے لوگ احساس کھو چکے ہیں؟یا ہمارے نزدیک دکھ وہی ہے جو ہمارا ہوتا ہے باقی کوئی کس دکھ سے گزرتا ہے ہمیں اسکی غرض نہیں رہی؟