میں گواہی دیتی ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔اور آپﷺ خاتم النبیین ہیں آپ کے بعد قیامت تک کوئی نبی نہیں آۓ گا
#ختم_نبوت_پر_ڈاکہ_نامنظور
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
اکتوبر سے مکمل طور پر عمران خان کو قید تنہائی میں جان بوجھ کے ڈالا گیا، بالکل فٹ تھے، کوئی بیماری نہیں تھی۔ عمران خان جب ملک چھوڑ کر جانے کے ليے رآضی نہ ہوئے تو انکو توڑنے کے ليے قيد تنہائی ميں ڈالا گيا
آج سے 18 روز بعد پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور فیصلہ کن لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب رخ کرے گا
یہ لانگ مارچ پاکستان کی تقدیر بدلنے کی بنیاد رکھے گا
@Ghuman_PTI حضور، بددعا دینے سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا، اور نہ ہی اللہ تعالیٰ خود آ کر کچھ کریں گے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
"بے شک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت نہ بدلے۔"
درو حاضر کا سب سب بڑا سکینڈل
آئی پی پیز کرپشن ہے
جس میں جرنیل ، ججز ، بیوروکریٹس، سیاسی خاندان اور تاجر طبقہ سب شامل ہیں
اگر آزادانہ تحقیقات ہوں تو اتنا پیسہ برآمد ہو گا کہ پاکستان کا کم از کم تین سالوں کا ٹیکس فری بجٹ بن جائے گا
#پاکستان
الجزیرہ نے رپورٹ کیا کہ پاکستانی سیاست دان یاسمین راشد کی لاہور میں انتخابی کامیابی کے دعوے کو اس وقت چیلنج کیا گیا جب نتائج تبدیل کرکے نواز شریف کے حق میں کر دیے گئے۔ رپورٹ میں نتائج میں مبینہ ردوبدل کے الزامات اور پاکستان کے انتخابی عمل سے متعلق جاری بحث کا ذکر کیا گیا،
تحریک انصاف کے کارکنوں پر سندھ ہو، پنجاب ہو یا بلوچستان پولیس تشدد کی ویڈیوز تواتر سے سامنے آتی رہی ہیں۔ مگر افسوس کہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی اپنی حکومت بھی اب اسی راستے پر چل پڑی ہے جس پر پنجاب اور سندھ کی حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔
یہ خیبر پختونخوا پولیس کا مکروہ اور شرمناک چہرہ ہے، جہاں پرامن احتجاج کرنے والے میڈیکل طلبہ پر تشدد کیا جا رہا ہے۔افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔ جس کے پاس جہاں طاقت ہے، وہیں اپنا اختیار استعمال کر رہا ہے۔ جس کا جتنا بس چلتا ہے، وہ اتنا ہی ظلم ڈھا رہا ہے۔
نہ انسانی حقوق کی کوئی پرواہ، نہ نظامِ انصاف پر عوام کا اعتماد باقی رہا ہے۔ گلہ کریں تو کس سے کریں؟
جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کی باتیں شاید صرف تقریروں اور نعروں تک محدود رہ گئی ہیں۔
حماد اظہر کے چہرے پر کپڑا ڈالنے ہتھکڑی لگانے۔ اور دہشت گردوں کی طرح پیش کرنے کی بھرپور مزمت۔
سیاسی قیدیوں کو اس طرح پیش کرنا ملک کے آئین کی توہین ہے۔ قابل مزمت حرکتیں۔
جس ملک میں
قانون کے رکھوالے ہی
ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزت
تار تار کریں،
وہاں قانون نہیں،
وردی پوش درندے راج کرتے ہیں؛ ایسی ریاست رحمت کی نہیں،
اللہ کے عذاب کی مستحق بن جاتی
ہے ۰۰۰۰۰۰۰
#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
اختلاف ضرور کریں مگر پاکستان میں کوئی لیڈر کوئی صحافی کوئی شہری غدار نہیں ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے اس گندے کھیل کا مزید حصہ مت بنیں۔ غدار صرف وہ ہیں جنہوں نے اپنا حلف اور ملک کا آئین توڑا۔
کراچی میں تین سو کارکنوں کی گرفتاری پی ٹی آئی رہنما پر تشدد کے بعد چمڑی ادھیڑ دی گئی ڈسٹرکٹ ملیر کے صدر کی کم سن بیٹی کو ہراساں کیا گیا
یہ ظلم ہوا ہے کراچی میں ۔۔۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ کے پی کے پانچ بجے کی پرواز سے کراچی سے چلے جائیں گے