Pakistan have been compromising bowling and wicket-taking ability for the sake of batting depth across formats. 20 overs of part-time bowling in ODIs, 3-4 all-rounders in T20Is and now worrying about batting at 8 and 9 in Tests. Timid approach.
دورہ انگلینڈ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ میں 2 قابل بھروسہ نام سابق ٹیسٹ کپتان شان مسعود 5 اننگز میں صرف 66 اور عبداللہ شفیق 84 رنز اسکور کر سکے ہیں ۔
جب تجربے کار اور قابل بھروسہ نام ہی توقعات پر پورا نہیں اتریں گے۔ تو بیٹنگ لائن اپ کی ناکامی تو نوشتہ دیوار ہوگی!
مر جائیں گے یہ سب بھکاؤ میڈیا والی اور سابق کرکٹرز پر شان مسعود جیسے آؤٹ ہوا کبھی بات نہیں کریں گے اذان بھی ایسے ہی ہوا پر وو ابھی ینگ ہے معافی پر کبھی بابر کے علاوہ کسی پر بات کیوں نہیں کرتے ہمارے ملک کے منافق دانشور #PakVSEng
ان حکمرانوں سے کون پوچھے گا۔۔ پوری رات کئی کئی گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ۔۔ گیارہ بجے گئی بارہ بجے آئی پھر دو بجے چلی گئی بندی کس وقت سوئے ابھی نیند آرہی ہوتی پھر بجلی چلی جاتی ہے بھئی ملک نہیں چلا سکتے تو چھوڑ دو۔۔
پیٹرول 13 روپے لیٹر مہنگا، قیمت 360۔۔۔ دوسری طرف حکومت 6 ارب 60 کروڑ کی 30 نئی بُلٹ پروف گاڑیاں خریدے گی ،،، بے حس اور عوام دشمن حکومت مسلط ہے۔ 3 دن کی کانفرنس کیلئے کرائے پر بھی گاڑیاں لی جا سکتی ہیں۔ لیکن حکمران اشرافیہ پتہ ہے بعد میں ہمارے کام ہی آنی ہیں، موج کریں گے
پٹرول 365 روپے فی لیٹر! صرف 24 گھنٹوں میں 18 روپے کا اضافہ عوام کے ساتھ کھلا ظلم ہے۔
حکومت نے مہنگائی کا طوفان کھڑا کر کے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے۔ عوام پہلے ہی پس چکی ہے، اب مزید بوجھ ناقابلِ برداشت ہے۔
#PetrolPrice#مہنگائی
For another day the prices of petrol and diesel have been increased. For petrol the rate per litre jumped from Rs.358.77 to 364.35. In two days, almost 18-rupee increase.
yar aaj yeh soch kr sirf 300 ka petrol dalwaya ki kal price kam ho jaye gi, in kuttty k bacho nae phir 5 rupee barha dia, Hamari to koy zindagi he nhe hai 😭😭
#PetroleumLevy#petrol